وزیرآباد حملہتحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرآباد حملہ،تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل

لاہوروزیرآباد حملہ کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ کو تبدیل کر دیاگیا۔ خاتون افسر کو تعینات کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق قائم مقام آئی جی پنجاب نے خاتون افسر کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا،تقرری کی منتظر ایس پی صباستار کو اے آئی جی انکوائریزتعینات کردیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ اے آئی جی انکوائریز ایس پی صبا ستار فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سربراہی کریں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ وزیرآبادجے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے تحریری جواب مانگ لئےوزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے ڈی پی او گجرات سے 4 اہم سوالات کا تحریری جواب مانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان بری - ایکسپریس اردواستغاثہ نے ملزمان پر سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا الزام تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'تعیناتی کی سمری آگئی، اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا سوال ہوگا'راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سمری آگئی ہے، اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا سوال ہوگا۔ Merit in Pakistan,😝 Ban ARY Propagandist channel . BanARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوتفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر وارنٹ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم Acha ab en ke bari 😂 ہاہاہاہا پھر سے ڈرامہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین یا مچل اسٹارک، کیوی کپتان نے کیا جواب دیا؟ - ایکسپریس اردوکین ولیمسن سے کسی ایک پیسر کو منتخب کرنے کا دلچسپ سوال
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ایکسپریس اردوایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »