آئی سی سی رینکنگ جاری ون ڈے میں بابر کی حکمرانی برقرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی رینکنگ جاری ،ون ڈے میں بابر کی حکمرانی برقرار

کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے ہین ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم 890پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور امام الحق 779پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ صرف 13پوائنٹس کی کمی سے جنوبی افریقا کے"رسی وین ڈر ڈاوسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں ، جب کہ بھارت کے ویرات کوہلی چھٹے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ساتویں نمبر پر چلے گئے۔ ون ڈے بولرز رینکنگ میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے ،جوش ہیزل ووڈ کا دوسرا اور افغانستان کے مجیب الرحمان...

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارت کے سوریا کمار یادیو 895 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ محمد رضوان 836 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے نے بابر کی جگہ لے لی، کونوے 788 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے پر آگئے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 778 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ:ون ڈے میں بابر سرِفہرست، ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ 3 میں جگہ نا بناسکےآئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر جب کہ امام الحق کا دوسرا نمبر ہے Acha 🫣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہفیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش پریمیئر لیگ ڈرافٹ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟(پی سی بی نے بی پی ایل کیلئے تا حال صرف9 قومی کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں نامعلوم گاڑی سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحقملزم گاڑی سمیت فرار ہوگیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، پولیس اپنے الفاظ ٹھیک کرو وہ شھید ہوگیا ہے Teri jio ki ma ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 رینکنگ: بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کا دوسرا نمبر برقرارلاہور: ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی 20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں 65سالہ لالہ لاجپت رائے کومظاہرے کے دوران اتنی لاٹھیاں ماریں گئیں کہ وہ چل بسےمصنف: پروفیسر عزیز الدین احمد قسط:111 سائمن کمیشن اور لالہ لاجپت رائے:  ہندوستان کے سیا سی حلقوں میں میں یہ شکایت عام تھی کہ حکومت برطانیہ کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »