بنگلادیش پریمیئر لیگ ڈرافٹ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیش پریمیئر لیگ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟

بنگلادیش پریمیئر لیگ 2023 میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی ، محمد رضوان ، حسن علی، ابرار احمد کو میلا وکٹورینز کا حصہ بن گئے جبکہ حیدر علی،محمد وسیم جونیئر،افتخار احمد اور عثمان قادر فارچون بریشل میں شامل ہوگئے۔

اس کے علاوہ وہاب ریاض ، نسیم شاہ اور اعظم خان کُھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے جبکہ شعیب ملک ، محمد نواز اور حارث رؤف رنگپور رائیڈرز میں شامل ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق شان مسعود اور سلمان ارشاد ڈھاکا ڈومینیٹرز جبکہ محمد عامر اور محمد حارث شائلٹ اسٹرائیکرز کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بی پی ایل کیلئے تا حال صرف9 قومی کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کو سرفراز کیا کہا کرتے تھے؟نوجوان کھلاڑی نے خود ہی بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے سپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے حسن علی کا بیان سامنے آگیاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسین علی نے اسکواڈ میں سامل کیے جانے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھاکہ انشاء اللّٰہ میں ڈومیسٹک کرکٹ میں سخت محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردوٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے راولپنڈی میں ہوگا ECB_cricket 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر ابرار احمد نے کیا کہا؟انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد اسپنر ابرار احمد کا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »