کراچی پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کی مدد کرنیوالا ملازم اور برادر نسبتی گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کی مدد کرنیوالا ملازم اور برادر نسبتی گرفتار

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق پولیس نے ملزم کے برادر نسبتی عامر اور ملازم اورنگزیب کو گرفتار کیا ہے ، ملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم کےگھر پہنچنے کے بعد اس کی مدد کی، ملازم نے ملزم کی گاڑی سے نمبر پلیٹ اتاری، گاڑی پر کپڑا ڈالا اور گاڑی کی چابی چھپائی، ملزم جب تک پاکستان میں تھا ملازم اورنگزیب اس سے رابطے میں رہا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کا برادر نسبتی کلفٹن میں ہی ایک ریسٹورنٹ چلاتا ہے، ملزم واردات کے بعد گھر سے سیدھا پہلے عامر کے ریسٹورینٹ گیا، ملزم خرم نثار اور اس کے برادر...

حکام کے مطابق عامر نے بیان دیا کہ خرم نثار نے بتایا کہ اس کا کوئی جھگڑا ہوا ہے اسے فوراً ٹکٹ چاہیے لیکن خرم کو ٹکٹ لے کر دینے میں کوئی مدد نہیں کی ، عامر کا کہنا ہے کہ میں اپنی فیملی کو چھوڑنے ائیر پورٹ گیا تو خرم موجود تھا، ملزم اور عامر کی ائیرپورٹ پر بھی ملاقات ہوئی تھی۔حکام کا بتانا ہے کہ عامر اور ملزم خرم کا کال ریکارڈ ڈیٹا بھی حاصل کر لیا ہے، ملزم خرم اور عامر دونوں ایک دوسرے سے رابطے میں تھے، ملزم کا برادر نسبتی عامر خود بھی سوئیڈن کا شہری ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خرم کے بیرون ملک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کی مدد کرنیوالا ملازم اور برادر نسبتی گرفتارملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم کےگھر پہنچنے کے بعد اس کی مدد کی، ملازم نے ملزم کی گاڑی سے نمبر پلیٹ اتاری، گاڑی پر کپڑا ڈالا اور گاڑی کی چابی چھپائی: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد گرفتارکراچی : پولیس نے ڈیفنس فیز 5میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچیڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا، واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث یہ افسران ملک کا ناسور ہیں. جونکیں ہیں یہ اس نظام کو لپیٹنا ہوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی12:20 PM, 22 Nov, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی :کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے کار سوار کی شناخت ہوگئی ہے ۔مفرور ملزم خرم نثار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا بیٹے سے اظہار لاتعلقیکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »