دنیا کے معمر ترین بچے میڈیکل سائنس کا کارنامہ 30 سال قبل فریز کروائے گئے جنین سے جڑواں بچوں کی پیدائش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'دنیا کے معمر ترین بچے' میڈیکل سائنس کا کارنامہ، 30 سال قبل فریز کروائے گئے جنین سے جڑواں بچوں کی پیدائش

انہوں نے سب سے زیادہ عرصے تک منجمد رہنے والے جنین سے بچوں کی پیدائش کا پچھلا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ اس سے پہلےاس کے ریکارڈ ہولڈر مولی گبسن تھے، جو 2020 میں ایک ایسے ایمبریو سے پیدا ہوئے جو تقریباً 27 سال سے منجمد تھا۔ اوریگن کے جڑواں بچے جنہیں 'دنیا کے معمر ترین بچے' کہا جاتا ہے، 31 اکتوبر 2022 کو ریچل رج وے اور فلپ رج وے کے ہاں پیدا ہوئے۔سی این این کے مطابق نیشنل ایمبریو ڈونیشن سینٹر کا کہنا ہے کہ جڑواں بچے، جن کا نام لیڈیا اور ٹموتھی رج وے ہے، سب سے طویل منجمد جنین سے پیدا ہونے والے...

بچے جنین کے عطیہ کا نتیجہ تھے، عام طور پر وہ والدین جن کے پاس آئی وی ایف کے ذریعے کامیابی سے بچے پیدا کرنے کے بعد اضافی جنین ہوتے ہیں وہ انہیں عطیہ کردیتے ہیں۔ تیس سال پہلے ایک گمنام ڈونر جوڑے نے ان ایمبریوز کو عطیہ کیا تھا۔ ان جنین کو منفی 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کیا تھا۔ ان جنین کو 22 اپریل 1992 کو منجمد کر دیا گیا تھا، اور یہ 2007 تک ویسٹ کوسٹ کی فرٹیلٹی لیب میں کولڈ سٹوریج میں رہے، اس کے 15 سال بعد یہ منجمد جنین لیڈیا اور ٹموتھی کی پیدائش کا باعث...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالیاسکاٹ لینڈ میں پیدائش کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے ایک دن زندہ رہنے کا امکان ظاہر کیے جانے والے بچے نے پہلی سالگرہ منالی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے - ایکسپریس اردومنفی پرو پیگنڈہ کے باوجود پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپین کی شہریت ملنے کا نیا قانون، غیرملکیوں کیلئے اہم خبرمغربی یورپ کا دوسرا بڑا ملک اسپین جو دنیا کی 14 ویں سب سے بڑی معیشت ہونے کے ساتھ ایک ترقی یافتہ ملک ہے، جہاں دنیا بھر سے لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردی آگئی لیکن لنڈا بازار ویرانملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، سردی کی آمد کے ساتھ ہی ہر سال کی طرح بارونق ہوجانے والے لنڈا بازار اس سال مہنگائی کی وجہ سے سنسان پڑے ہیں۔ Ab lunda khareednay ki bhi haisiyat nahi rahi awam ki 😥 Pta nai imported hukumt or kitni galyan or bdduaen khaey gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورتپاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »