منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر وارنٹ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کا مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مقدمے میں مفرور ملزمان منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر پر شاہ لطیف تھانے میں 2018 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہا پھر سے ڈرامہ

Acha ab en ke bari 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشتعال انگیز تقاریر عدالت کا منظور پشتین اور محسن داوڑ کو گرفتار کرنے کا حکم01:56 PM, 22 Nov, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کے RahimDwr محسن داوڑ اور منظور پشتین نے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقاریر کے زریعے معصوم پشتونوں کو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف اکسایا اور بے بنیاد الزامات اور پراپیگنڈوں کے زریعے عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ ان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے ۔ MohsinDawarOurPride RahimDwr منظور پشتین اور محسن داوڑ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ محسن داوڑ پارلیمنٹ میں اور منظور پشتین امن کے نام پر جلسوں میں ریاستی اداروں کے خلاف لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ایکسپریس اردوفواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ExpressNews Yasir Shah was a good spinner
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوگر ایکسپورٹ تنازع؛ حکومت اور مل مالکان کے مابین ڈیڈلاک برقرار - ایکسپریس اردواسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس غیرنتیجہ خیز رہا،’پاسما‘ کیساتھ اگلی میٹنگ جمعرات کو ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑفرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف Pak a gai Hai kya 🧐 اس آدمی کو ن لیگ نے بس دوسروں کو گیدڑ بھبکیاں لگانے کیلیئے رکھا ہوا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹرسے مزید ملازمین کے برطرف ہونے کا امکانمعروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا ہے تب سے ہی اس ادارے کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے اُن کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ ExpressNews News ImranKhanPTI IK PTI BreakingNews کیا پچاس والے اسٹامپ پر مفرور مجرم اور اس کے ضمانتی کو بلایا عدالت نے یا کوئی طبی رپورٹ طلب کرنے کی ہمت کی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »