فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف

ارشد شریف قتل اور عمران خان پر حملے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت پر الزام تراشی کرنے والے تسنیم حیدر سے متعلق سوال پر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تسنیم حیدر کو ترجمانی کا نوٹیفکیشن کس نے دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا یہ شخص کہتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کر ہوئی، پرویز الٰہی نے کل یہ ساری پلاننگ کروائی ہے، کوئی شخص کہہ دےکہ میں ارشد شریف قتل پلاننگ میں ملوث تھا، کیا یہ مان لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تسنیم حیدر کی اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر ہیں، کیاتسنیم حیدر کو پی ٹی آئی کا ترجمان سمجھ لیا جائے، شکل سے لگتا بھی ہے، گھڑی چوری کیس سے نظر ہٹانے کے لیے تسنیم حیدر جیسے کردار کو لایا گیا۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی سے متعلق سوال پر رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا یہ جو اسٹوری آئی ہے کہ فرح گوگی دبئی نہیں گئی، میں اسے رد کرتا ہوں، فرح گوگی اپنے انکل کے ہیلی کاپٹر پر کئی دفعہ دبئی جا چکی ہے، عطا تارڑ کا کہنا تھا گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپ کو حساب دینا ہو گا، فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو درخواست دے دی ہے، فرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے “ابو جی” دے وارنٹآں دی گل کر!

دو ٹکے کے مراثی ۔ اپنی باجی کو گرفتار کر جو گھر پہ ہے۔ دوسروں کی بیٹیوں کے بارے میں بکواس کرتا ہے گھٹیا انسان

حقیقت

Chuss hi mari hai

Media Readers You Know This Gentleman Always Goes Against Khan Friends Say Correct :)

ہاہاہاہا۔۔۔یہ منہ اور سچ 😄😄😄😄😄

Apney Dada ji key warrant bhi nikalwa.

اب کیا فائدہ

She just have to get a diplomatic passport and travel around in Europe, to avoid any investigations.

اپنے دادے کے بھی وارنٹ گرفتاری نکالو اور اس کی قبر کھودو ۔۔

🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

😂 what’s criminals are this government sleeping with?

🖐🏻

پہلے گھر سے بھاگی پھر پاکستان سے اور اب لندن سے بھی بھاگ گئ پٹواریوں توڈی باجی نس گئی جا 🤣😂

ایک اور جھوٹ۔ جیو کا جھوٹ

8months ye hi Rd rona kar rahy par abhi giraftar nahi awaz pagal lagti hy inhay

TararAttaullah baap k warrant kaisay nikalay ga? Wo b to tosha Khana loot gya

تم لوگوں کی اتنی اوقات نہیں کہ اسکو گرفتار کر سکو۔۔ بس منہ سے فائر کرتے رہو۔۔ چورو

Dirty harry of Geo news. AHMAD NOORANI ARMY CHIEF QAMAR BAJWA’S FAMILY BECAME BILLIONAIRES WITHIN THE LAST SIX YEARS Members of Bajwa’s immediate and extended family started a new international business, shifted capital abroad, and bought foreign properties. Read More

ڈینٹانک۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس آدمی کو ن لیگ نے بس دوسروں کو گیدڑ بھبکیاں لگانے کیلیئے رکھا ہوا ھے

Pak a gai Hai kya 🧐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات