فواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ExpressNews

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کیلیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا کیخلاف ہوم میچز کا حصہ بننے والے فواد عالم اور یاسر شاہ کو ڈراپ کردیا گیا،بڑھتی عمر میں دونوں کی اب ٹیم میں واپسی مشکل لگتی ہے، کیریئر پر فل اسٹاپ لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حارث رؤف اسکواڈ کا حصہ بننے کے باوجود کوئی میچ نہیں کھیل پائے تھے،ان کا ڈیبیو متوقع ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ عمدہ پرفارم کرنے والے لیفٹ آرم پیسر میر حمزہ کو نظر انداز کردیا گیا۔ دریں اثنا فواد عالم اور یاسر شاہ کو ڈراپ کیے جانے کے الگ الگ سوالات پرقذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ کھلاڑیوں کی موجودہ فارم کو پیش نظر رکھا گیا، کوشش کی کہ جو پلیئرز ٹیم کے ساتھ سفر کررہے تھے ان کو ہی مواقع فراہم کریں، فواد اور یاسر کا ڈومیسٹک کرکٹ میں فارم کا مسئلہ لگ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yasir Shah was a good spinner

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،سرفراز شامل - ایکسپریس اردویاسر شاہ، حسن علی اور فواد عالم کو ڈراپ کردیا گیاہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے۔شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر وزیرخزانہ کا نوٹس - ایکسپریس اردواسحاق ڈار نے معاون خصوصی طارق پاشا کو انکوائری کرکے بیس دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی لوڑ* لگ گئی سول سپر میسی 😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن، قوم سے دعاؤں کی اپیلقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے، انہوں نے پاکستانی قوم اور تمام مداحوں سے دعائے صحت کی ❤️❤️😇 Allah Talla bless him and keeps in hifz o Aman قطری فیفا ٹرافی چوری ہو گٸی ... ذمہ دار کون 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ Is ko kis bt ki mirchen lag rahe hain begarat ko Instead of probing this corruption they are quick to boot polish . Shame بہت غلط ہوا آرمی چیف کے ساتھ فرشتوں کے ساتھ انسانوں جیسا سلوک کرتے وقت ہزار بار سوچنا چاہئے تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »