انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان،سرفراز شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر شاہ، حسن علی اور فواد عالم کو ڈراپ کردیا گیاہے۔

چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اسکواڈ میں بابراعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ، ابرار احمد، اظہر علی ، فہیم اشرف ، امام الحق، حارث رؤف ، محمد علی ، محمد نواز ، محمد وسیم جونیئر ، نسیم شاہ ، نعمان علی ، سلمان علی

آغا ، سرفراز احمد ، سعود شکیل ، شان مسعود اور زاہد محمود شامل ہیں۔چیئرمین سلیکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کنڈیشنز اور پرفارمنس کو سامنت رکھتے ہوئے ٹیم منتخب کی ، ڈومیسٹک کرکٹ کی پرفارمنس کو بھی ہم نے سامنے رکھا ہے ، خوشی کی بات ہے عابد علی پرفارم کر رہے ہیں ، مستقبل میں زیر غور ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہوگاانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز بھی شامللاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ Sir g sharjeel khan or Amir k team m waps lao 🙏🙏🙏🙏🙏 Where is muhammad abbass?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان Pakistan PAKvENG PCB ENGvsPAK TeamAnnouncement MuhammadWaseem England TestSeries2022 MuhammadWasim77 TheRealPCB ECB_cricket babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ Pakistan England TestCricket PAKvENG ENGvPAK TeamPakistan PCB ECB_cricket ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کو آپریشن کے بعد 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہشاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »