آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر وزیرخزانہ کا نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews coas ishaqdar armycheif pti pmln imrankhan DGISPR

وزیر خزانہ نے آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات افشا ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات افشا ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام قرار دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق معلومات کی لیکیج ٹیکس دہندگان کی معلومات کو خفیہ رکھنے کے قانون کی خلاف ورزی ہے، وزیر خزانہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا کو معاملے کی فوری انکوائری شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے ہدایت کی ہے کہ معاملے میں ملوث لوگوں کا سراغ لگا کر بیس دن میں رپورٹ پیش کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوڑ* لگ گئی سول سپر میسی 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ Is ko kis bt ki mirchen lag rahe hain begarat ko Instead of probing this corruption they are quick to boot polish . Shame بہت غلط ہوا آرمی چیف کے ساتھ فرشتوں کے ساتھ انسانوں جیسا سلوک کرتے وقت ہزار بار سوچنا چاہئے تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا سخت نوٹس لے لیا: وزیرِ خزانہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سنجیدگی سے سخت نوٹس لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم دفترکو موصول ہونے والی سمری میں پانچ نام موجود ہیں، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل شروع، 5 نام بھیج دیے گئےنئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل آج سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »