اتحادیوں کا شہباز شریف کے فیصلوں پر اظہارِ اعتماد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحادی رہنماؤں نے اہم تقرری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے اہم تقرری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں اور ان کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر خالد مگسی نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم جو فیصلہ کریں، ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ نے کہا کہ اہم تقرریوں کا اختیار آپ کے پاس ہے اور آپ ہی اس کے مجاز ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تمام جماعتوں کا وزیراعظم شہباز شریف پر مکمل اعتماد ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف آصف زرداری ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالشہباز شریف، آصف زرداری ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے جمعرات سے ترکیہ کے تین روزہ دورے کا شیڈول جاریوزیراعظم کے جمعرات سے ترکیہ کے تین روزہ دورے کا شیڈول جاری BreakingNews PMShehbazSharif president_pmln pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وزیراعظمپاکستان امیر قطر اور قطرکے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیےکھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف وہ اسلیے کے اس بار ورلڈ کپ اسلامی ملک میں ہو رہا ہے تو یورپ کو تکلیف تو ہوگی ٹھیک ہے پر یہ بات تجھے کس نے بتا🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کیلئے تیاروزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں تیزی سے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ بہت اچھی نیوز ہے ملک کیلئے ۔۔! لیکن کسی نے امن و سکون برباد کرنے کی سوچ ترک کر لی تب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شہباز شریف میں ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالآصف زرداری اور شہباز شریف میں ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال PMShehbazSharif AsifAliZardari PPP PMLN president_pmln pmln_org CMShehbaz AAliZardari MediaCellPPP Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »