قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان امیر قطر اور قطرکے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیےکھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ فیفا ورلڈکپ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بدقسمتی سے قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس کے بجائے میگا ایونٹ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو جی

ٹھیک ہے پر یہ بات تجھے کس نے بتا🤔🤔

وہ اسلیے کے اس بار ورلڈ کپ اسلامی ملک میں ہو رہا ہے تو یورپ کو تکلیف تو ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ٹی وی تیسری سپرپاور ہے - ایکسپریس اردوایسا لگ رہا ہے کہ عام آدمی کا انحصار ڈیجیٹل اور الیکٹرونک میڈیا سے زیادہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحفظات برقرار ہیں لیکن بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: وسیم اخترہم نے جو معاہدے کیے ان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے، ایم کیو ایم کے سات ووٹوں کی وجہ سے وزیر اعظم کی کرسی ہے: رہنما ایم کیو ایم Armychief_mera_noker جس دن پاکستان کی تاریخ میں یا کم از کم ہماری زندگی میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور ہو گئے اس دن میں نے زردے کی دیگ بانٹنی ہے کسی نزدیکی دربار پر۔ اور بھرپور طریقے سے ذلیل و خوار ہوں گے انشاءاللہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف آصف زرداری ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالشہباز شریف، آصف زرداری ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ارجنٹائن کو شکست، وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان کو مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ الله کے واسطے, اس جیت کی خوشی میں, کچھ دے دے.. پاکستان میں نہیں, لندن والا اکاؤنٹس میں... 🤣🤣🤣 Mubarak to prince یہ غلامی کا لیول ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »