آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے، آج کے فیصلے میں زرداری صاحب کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ انکی تو کوئی اوقات نہیں۔

کبیرہ گناہ کیساتھ رخصت ہورہاہے باجوہ

Nawaz Sharif = bhaga hoa chor Zardari = GHQ ka falto Fazal = deen farosh Without will decide Chief ? Only public can resist else these bastard made it liveable only for themselves

اور کیا ابو کی راۓ کو نہی مانو گے

Ye khenae ki kya zaroorat thi. Ap ko smj lena chiye ke ab politics 10- 20 - 30 sal purani personality specific nahi ore na rehe rehi.Ire ye IK apki old self believe&passivity ka najeeja tha This hate,divide,break -to rule phenomena will end soon forever if u remain wise.

Sab se bra chor asif

کس قدر بے بس ہوگئی ہے ن لیگ ؟؟؟؟؟ قبل ترس ہے

تسی وی چولاں مارن تو باز نہیں آنا ۔۔۔

اپنے مفاد کی خاطر تم لوگ زرداری کو بیٹی کا رشتہ بھی دو گے

عمران خان جو سب سے بڑی پارٹی کا لیڈر ھے اور ساری قوم اس کے ساتھ ھے اس کے مشوروں پر اعتراض ھے زرداری ایک مجرم آرمی چیف مقرر کرسکتا ھے کیا بات ھے جیو کی منافقت کی

عمران خان کی رائے غیر قانونی اور اس چور کی قانون کے مطابق *لکھ دی لعنت*

Hahaha 😆

Lafafa channel

تاکہ وہ اینٹ سے اینٹ بجا سکیں

جن عدالتوں سے ناجائز سزائیں دلوائیں گئیں انہی سے بے گناہی کا پروانہ درکار یہ تھا NawazSharifMNS کا دوسرا مطالبہ جسے ڈیل سمیت مختلف نام دیے گئے پہلے مطالبے کی تکمیل تو آج باجوہ صاحب نے بتا دی دوسرے کا دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے - بیشک انَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر

جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!

اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورتپاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری: وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، وزیر دفاعاگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا، سول ملٹری تعلقات میں قطعی کوئی تناؤ نہیں ہے: خواجہ آصف 27 نومبر کو ایئگا قانل رحم ہیں یہ بے چارے نام آجاے تو پلیس جلدی فائنل کر دے آرمی چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصفآصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا، ہیجانی کیفیت ایک دو روز میں ختم ہو جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی ، وزیراعظم کو سمری موصول نہیں‌ ہوئی، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ وزیراعظم کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی انشا اللہ سمری کی پی ایم او میں وصولی کنفرم وقت پر کی جائے گی۔ Armychief_mera_noker وہ جی راستی پر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »