جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیڈیم میں موجود ان جاپانیوں کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup GERJPN

سوشل میڈیا پر جاپانی مداحوں کی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں ان مداحوں کو جیت کی خوشی میں سڑک پر جشن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کے بعد جاپانی شائقین اسٹیڈیم خالی ہونے کے بعد وہاں موجود کچرا چنتے رہے اور وہاں موجود کچھ مقامیوں کو بھی حیران کردیا۔ تاہم اب جرمنی کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد بھی جاپانی مداحوں نے میچ کے اختتام پر اسٹیڈیم میں موجود کچرا اٹھایا۔واضح رہے کہ ورلڈکپ کے اپنے پہلے میچ میں جاپان نے جرمنی کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ میں دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ: افتتاحی تقریب کے بعد جاپانیوں کی اسٹیڈیم سے کچرا اٹھانے کی ویڈیوکھیل ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم میں لوگ کچرا چھوڑ گئے اور جاپانیوں نے ایک بار پھر صفائی ستھرائی کی اعلیٰ مثال قائم کی یہ قومیں ہیں جو اپنے اخلاق اور کاموں سے دوسروں کو متاثر کرتے ہیں جاپانی ہیں تو غیر مسلم پر کام ان کے ہم جیسے مسلمانوں سے بہتر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانسعودی عرب کی فتح کے بعد مملکت میں جشن کا سماں ہے اور شہری ٹیم کی جیت کی خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں Ok take rest چھٹی تک تو ٹھیک ہے پر وہ غلطی نا کرنا جو پہلے کی تھی سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں ڈئیر پرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح کا جشن مناتے مداح نے گھر کا دروازہ ہی اُکھاڑ ڈالاسعودی گزٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قومی ٹیم کی جیت کی خوشی میں آج مملکت میں چھٹی کا اعلان بھی کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب کی تاریخی جیت کے رنگ برج خلیفہ پر چھا گئےکامیابی ایسی کہ پڑوسی ملک بھی جشن منائے سعودی عرب کی بڑی جیت کے رنگ برج خلیفہ پرچھا گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوردنی تیل کی طلب پوری کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہخوردنی تیل کی طلب پوری کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Govt should start a campaign about the side effects of non-processed oils available in the market Such oils cause many diseases like Heart problems etc but Govt has turned a blind eye on adulterated foods Well done Food Department for filling hospitals throughout the country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق عالمی چیمپئن اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کر دیا، 0-7 سے کامیابیدوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی پہنچاتی رہی Assalamualaikum‼️ Online Work From Home Opportunity Flexible Timings (Atleast 3-4hrs/day) Income: 40000pkr-50000pkr For Students, Housewives, Employed and Unemployed both For details, contact us 👇 اسپین نے کوسٹاریکا کا بلادکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »