ویڈیو: فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب کی تاریخی جیت کے رنگ برج خلیفہ پر چھا گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو: فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب کی تاریخی جیت کے رنگ برج خلیفہ پر چھا گئے arynewsurdu

برج خلیفی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں سعودی عرب کی تاریخی فتح کے بعد مبارکباد دینےکیلئے لائٹ پروجکشن سے سعودی پرچم عمار ٹاور پر لہرا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کے میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور اس دوران انہوں نے بردار اسلامی ملک کا پرچم اٹھا کر ٹیم کی سپورٹ کرتے رہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 ARGKSA SaudiArabia Messi Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانسعودی عرب کی فتح کے بعد مملکت میں جشن کا سماں ہے اور شہری ٹیم کی جیت کی خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں Ok take rest چھٹی تک تو ٹھیک ہے پر وہ غلطی نا کرنا جو پہلے کی تھی سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں ڈئیر پرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا: لیونل میسیلاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا: لیونل میسیلاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »