صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کریں گے۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں،صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی، وہ میرے ساتھ مشورہ کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ جب وزیراعظم اہم تقرری کے معاملے پر مفرور شخص کے پاس مشاورت کیلیے جاسکتا ہے تو عارف علوی مجھ سے بطور پارٹی سربراہ مشاورت کرسکتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ’لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کے سابق ترجمان تسنیم حیدر کی باتوں میں کتنی سچائی ہے میں نہیں جانتا ہم کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو خلاف قانون ہو‘۔ علاوہ ازیں لاہور زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کی تعنیاتی میرٹ پر ہونی چاہیے، لندن میں بیٹھا مجرم کیسے آرمی چیف لگا سکتا ہے، پسند کا آرمی چیف لگانے کا مقصد صرف تحریک انصاف کو نقصان پہنچانا ہے۔‘واضح رہے کہ جی ایچ کیو کی جانب سے گزشتہ شب پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کے لیے 6 لیفٹینںٹ جنرلز کے نامور کی سمری وزارت دفاع کو بھیجی گئی جس کے بعد اسے وزیراعظم ہاؤس بھیجا...

وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کے ناموں کی منظوری دیں گے جس کے بعد اسے منظوری کیلیے صدر مملکت کو ارسال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمرانصدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم لعنت ہو تم پر ملکی غدارو ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے 😂😂😂🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر کو 2روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوں گےاسلام‌ آباد : وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر 24 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ترک صدر سے اہم ملاقات کریں گے۔ میاں صاحب سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں اور آر والے پیچھے تے اچھے سے گند گھولنے میں مصروف ہے yh kabhi Pakistan me aram se kbhi bethe ga پٹواری نواز شریف کی واپسی کا سن کر ادھر اپنی باجیوں کو دلہن بنا رہے تھے ادھر نواز شریف امریکہ بھاگ گیا 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرملاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرم ہیں ، آج زمان پارک میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عارف علوی اور کیا کریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ دنوں لاہور میں دو تین جگہوں پر بڑی اہم گفتگو کی،تین جگہوں پر وہ ایک مکمل...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »