سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا مزید پڑھیں:

بھارتی میڈیا کے مطابق اور ساتھ ہی لڑکی کو انکار کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی۔لڑکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو دیکھ کر لڑکی نے اپنے والدین کو آگاہ کیا جس کے بعد لڑکی کے والدین نے لڑکے کی شکایت پولیس کو کرڈالی۔

پولیس کے مطابق لڑکے کے والدین کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے لیکن چونکہ اسکول میں بچوں کے امتحان چل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ والدین سے امتحانات ختم ہونے انہیں بیٹے کے ساتھ تھانے بلایا گیا ہےجس کے بعد لڑکے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔