خورشید شاہ کی گرفتاری و اثاثوں کا نیب اعلامیہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کی گرفتاری و اثاثوں کا نیب اعلامیہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین کے نام پر کئی جائیدادیں بنائیں اور 25کروڑ کی لاگت سے تاج محل ہوٹل سکھر میں شکار پور روڈ پر اعجاز بلوچ کے نام سے بنایا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ روحی روڈ پر کروڑوں روپے مالیت کا پیٹرول پمپ فرنٹ مین قاسم شاہ کے نام پر بنایا گیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیلنیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیل تفصيلات جانئے: DailyJang اس کی تفصیل پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں صرف ایک ہی وجہ کے اس کا میٹر بڑی سپیڈ سے چل چل کر آسمان کی بلندیاں چھو رہا تھا جسے پیچھے کرنا بہت ضروری تھا اس لئے تاریں کاٹ دی گی ہیں 😁😁😁😁😁😁😁
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب حراست میں پی پی رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خرابسر اچانک خراب 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 سالا، ہو گیا یہ بھی بیمار؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہابخورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn Newsاور کر بھی کیا سکتا ہے اپوزیشن اس حکومت وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ھے کیونکہ ملک پاکستان کیلئے خود کچھ کیا نہیں اور اب اگر وزیراعظم صاحب ملک پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ھیں تو اسکے راستے میں آڑ ھے سمجھ سے باہر ھے اپوزیشن Ghaddaraan e watan, munaafiq, kuffaar k dost. Apnee gharaz k lia koch bhi keh saktay ho aur kar saktay ho. Shame on u. Tuff hai tum par.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، سکھر میں شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف شرپسند عناصر سڑکوں پر نکل آئے، منارہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی جس کے سبب ٹریفک معطل ہوگیا جب سے پاکستان بنا ہے وڈیرا راج نے غریب کوسندھ میں اپنے پاؤں کی جوتی سے بھی نیچے رکھا ہے۔ یہ غریب ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ان کو سجدے کرتے ہیں۔ اورصرف موت کےڈر اور اپنی بیٹیوں کی عزت کی خاطر۔ تو پھر ترقی کیا ہوتی؟؟ Innocent people Very sad They don't know what is the politics of the Pakistan ? Our politicians are mostly corrupt . In ko joty mary haramkhour mufad prast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہوزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کيس کی تحقيقات ميں نيب کے سامنے پيش نہ ہوئے. نجی ہوٹل کی تقریب میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »