نیب حراست میں پی پی رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ایم این اے خورشید شاہ کی نیب حراست میں طبیعت خراب ہو گئی، طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں شعبہ امراض قلب میں داخل کرا دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پاک

ستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سیّد خورشید شاہ کو گزشتہ روز نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حراست میں لیا تھا۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ان کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی تھی۔

اس سے قبل نیب کی ٹیم نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران دستاویزات قبضے میں لے لیں۔نیب کے مطابق خورشید شاہ نے شکار پور روڈ سکھر میں 25 کروڑ لاگت کا تاج محل ہوٹل اعجاز بلوچ کے نام پر جبکہ روہی روڈ پر کروڑوں کی مالیت کا پیٹرول پمپ فرنٹ مین قاسم شاہ کے نام پر بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They always playing with system & system protected them for the seek of corrupt mafias existence. PakPMO MediaCellPPP pmln_org OfficialMqm

😂

سبہ کچھ سمجھ مین آرھاھے۔۔عجیب اتفاق ھے ۔سارے گنھگار مخالفین مین ھین ۔۔پی۔ٹی۔آئي مین سرف فرشتے ھین ۔جو چور حکومت مین شامل کیے گیے وہ سب صاف فرشتے بن گیے ۔فرشتے بنانے والی مشین شاید فوجی ڈپو سے مل گئيں۔ ایسے لوگ شامل ھوے ۔سپورٹر تک گالی گلوچ بد کلام کے ماھر اور مخطلف چینلس بھی ۔

Not a new thing..

گرفتاریاں صرف میڈیکل چیک اپ کے لئے ہو رہی ہیں کہ کس کو کتنی بیماریاں ہیں.! نیب😂😂

Dandaa do haraami ki tashreef mn puraaaa

باہر بڑھکیں اور نیب آکر بیماری پڑھ جاتی ہے یہ لیڈر نہیں لوڈر ہیں لوٹر ہیں

ان میں سے کبھی کوئی مرے گا بھی یا بس بیمار ہی ہوتے رھیں گے۔

اینوں وی ٹٹیاں لگ گیاں نے مرو کتے دی موت ہون😂

Allah kray yeh purany Pape sary Jail mane he Mar jaeen

کوئی خبر دو یہ خبر نہیں مکاری ہے۔

Jb be kisi سیاستدان ko pakra hai us ki tabiyat kharab ho jati hai phlay wo theak hota hai

کمال ھے بھئی! سب چوروں کی طبیعت نیب میں جا کر ہی خراب کیوں ہوتی ھے، گھروں میں کیوں نہیں۔ الٹا لٹا کر موصوف کو چھتر مارے جائیں۔

اس کی تشریف میں دو انچ ڈایامیٹر والا تھرمامیٹر ڈال کر بخار چیک کیا جائے۔ اگر چیخ اونچی آئے تو سمجھو طبیعت بہت خراب ہے۔

میرا خیال ہے پاکستان کی جیلوں میں کوئی مسئلہ ہے' جو بھی آتا ہے بیماری لگ جاتی ہے.

😂

اب جمہوریت کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے

نیب کو چاہیے کہ ہسپتالوں میں بھی اپنے ڈاکٹر تعینات کرے تاکہ ہر گرفتار ہونے والے ڈاکو کی بہتر طریقے سے نگہداشت کر سکیں اور لوٹ مار سے اکٹھے کئیے گئے پیسے بازیاب ہو سکیں اور اگر پھر بھی نہ مانیں تو دو چار کو پھانسی دے دیں یا یہ ملک چلے گا یا یہ ڈاکو بچیں گے

It is now becoming a trend to visit hospital with lots of false diseases after arrest.. hospitaltrend

اللہ ان خزانہ چوروں پر زمین اسطرح سکیڑے کہ چوری کردہ قومی دولت واپس کرنے کے علاوہ انکے پاس کوئی راستہ نہ ہو آمین

Nothing strange. Frankly you arrest anyone at this age and take him for medical tests. Everyone would be diagnosed with some health issue. So stop making it a news, it isn't.

Sab bimaar hain iss lye Pakistan ki ye halat hai

زہر کا ٹیکہ پلیز پلیز پلیز

نواز جیل جانے کے بعد بیمار زرداری جیل جانے کے بعد بیمار شہباز شریف جیل جانے کے بعد بیمار ڈاکٹر عاصم جیل جانے کے بعد بیمار شرجیل میمن جانے کے بعد بیمار خورشید شاہ جیل جانے کے بعد بیمار اس سے پہلے ان کے دوروں اور عیاشیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ عوام کو یہ ڈرامہ سمجھ آنا چاہیئے

ہماری عدالتیں اندھی کے ساتھ ساتھ عقل سے بھی عاری ہیں؟ ان صاحب نے کہا کہ بیمار ہوں، جھوٹی ڈاکٹر رپورٹ بھی بنا لی اور عدالت نے مان لیا؟؟؟

BBhuttoZardari AseefaBZ BakhtawarBZ Mustafa_PPP QamarKaira SaeedGhani1 sherryrehman Shame on PPP crooks call themselves jiyala started crying and pretending to do the same old drama of sickness when caught .Lol

کیوں ایسا ہوتا ہے ؟ ایک دن میں ہی ان کی طبیعت خراب کیوں ہوجاتی ہے؟ گھر بھیٹے تو عیاشیاں کررہے تھے اور پہر سب سے بڑی بات سب کو ایک ہی بیماری ہوتی ہے 😂 “دل کی بیماری”

Hahaha

Marta kio nhi ye bharwa😡

سالے حرام خور پکڑے جانے کے بعد بیماری کا ڈرامہ کرتے ہیں ۔ لوہا گرم کر کے پچھواڑے میں گھسا دینا چاہیے ان سب کے ۔

𝐿𝑜 𝑗𝑒𝑒 𝑎𝑖𝑘 𝑎𝑢𝑟 𝑏𝑒𝑚𝑎𝑎𝑟 ℎ𝑜𝑔𝑎𝑦𝑎

BAWASEER ?

نیب نے ٹھوس ثبوت حاصل کر لیئے۔ سید خورشید احمد شاہ کےگھر سے سو کروڑ نوکریاں پچاس لاکھ گھر 350 ڈیمز 17 یونیورسٹیاں 9 ہستپال اور سعودی ریفائنری پہ حملہ کرنیوالا ڈرون برآمد سکھر بیراج بھی خورشید شاہ کی بے نامی ملکیت میں شامل

When these politician get arrested then they will getting medication issues with then..how sad id this..

Abhi tu is k gurday bhi nakara huny hain meter rdr choor kahi ka

Surprise surprise

Yaha koi patwari or jahalt cmnt krte nazAr nh aayga😁

Chor

Allah ki laathiii baarii beawaaz hai ...

اب آیگا مزا

Off course all corrupt people have same problems

Hum Pakistan k doxtors se request kartay hain 🙏🏼🙏🏼 k please koi in haramkhoron ko POISON ka injectiona lagao aur is Dharti maa ka bhoj halka karo. 🙏🏼🙏🏼

Another one more darama start

😂😂😂😂

ڈاکٹروں کے مطابق 'ذچہ اور بچہ' کی جان خطرے میں ہے۔

Ab sunain

چور کی طبیعت ہمیشہ نیب میں جاکرہی خراب ہوتی ہے یہی چور کی نشانی ہے

سالا دل پہ لے گیا یہ... نیب والے بھی نا. 🤭

آج کل نواز شریف کی تکالیف ختم ہو گئی جو ایک گھنٹہ بھی زندہ نہیں رہے سکتے تھے

So quick? Shahji is playing immaturered.

اللہ دا حکم اے۰۰ 🙏🙏

It will happen as usual

یار یہ بھی کوئی خبر ھے ؟

Hahahahahahahahaha

مرتے بھی نہیں پاکستان پر بوجھ

جیل جانے سے پہلے میٹر شاہ کو کوئی بیماری نہیں تھی مگر جیل جانے کے بعد لا علاج بیماریاں جن کے بارے میں کبھی کسی نے کچھ سنا ہی نہ ھو

یہ مافیا ہے اس کو ختم کرنے میں بہت وقت لگے گا...

انکو نامعلوم بیماریوں نے گھیر لیا : زرائع

Jail se bahir tu bilkul sahi hotein hain..makaar log.😡

ہر بدمعاش کرپٹ پکڑے جاتے ہی بیمار ھو جاتا ہے۔۔۔۔ ان پر اللہ کی لعنت ہو۔۔۔ ان جیسے میٹر ریڈرز پر

خوش آمدید اسی کا انتظار تھا

Pakistani Politicians in Jail:

He is an alcoholic. Cannot be without it for one evening

As expected

جھوٹ بولتا ھے چور سارے چوروں کیطرح

کتنا ہنساتے ہیں یہ۔ روز روز اس قسم کے لطیفے سناتے ہیں۔

نیب کی حراست میں جاتے ھی عیاشیاں یاد آتی ھیں حالات معمر قذافی کے بیٹے جیسے ھوتے ھیں

Haha

🤣😅🤣😅🤣😅🤣😅🤣🙏🏼🙏🏼🙏🏼

Hahaha Good

سو دن چور دا اک دن ساد دا

Lao ji.. shehad ki bottle de do inko

مونچھوں سے پکڑ کر ٹانگ دو طبیعت بھی ٹھیک ہو جائے گی اور ساری جعلی جمہوریت اور لوٹا ہوا مال بھی نکل جائے گا

Hahaha

نیب کو چاہیے کہ جس کو گرفتار کرنا ھو پہلے اس کا فٹنس سرٹیفکیٹ بنوا لیا کرے، اور جس کا فٹنس سرٹیفکیٹ نا ھو اسے جیل کی بجائے خود ہی ہسولے جایا کریں کیونکہ دل کا عارضہ ہر کسی کو ہونا ہی ھے

شہد اور زیتون بھِجوا دو - دو گھونٹ لگائیں گے تو ٹھیک ہوجائیں گے۔۔۔

لوگ کہتے ہیں کہ جیل میں اچھے اچھوں کی صختیں خراب ہوجاتی ہیں کاش ہماری ساسو ماں کو بھی ہوجائے کبھی کمبخت بہت تنگ کرتی رہتی ہیں

االلہ پاک صحت عطا فرمائے کیوں کے ابھی بہت سا حساب باقی ہے۔۔۔۔۔۔⛔️

lgata hai poti ruk gy hai...

Yeh tu hona he tha parlaament khatray mei

جیسے صحافت میں سکھایا جاتا ہے کہ خبر یہ نہیں کہ کتے نے انسان کو کاٹ لیا بلکہ خبر ہمیشہ وہ بنتی ہے جس میں حیرانگی کا عنصر شامل ہو جیسے انسان نے کتے کو کاٹ لیا۔ تمہید کا مقصد صرف یہ ہے کہ خبر اب یہ نہیں کہ کوئی حراست میں بیمار پڑ گیا بلکہ خبر یہ ہو کہ فلاں حراست میں بیمار نہیں ہوا

Hahahahahahahahahahah

Hahahahaha as expected!! They never gonna disappoint us

سمجھ میں نہیں آتا کہ جب کوئی سیاستدان پکڑا جاتا ہے فوری بیمار ہو جاتا ہے۔ ہسپتال میں گپ شپ میں وقت گزارا جاتا ہے یہ کونسی بیماری ہے۔ ہسپتال میں سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے۔

As expected thugs all play same game when questioned

We would have been shocked if he didnt get ill !!!!

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں قول زرداری

Wah wah

اب شہد کی بوتل آئےگی ہسپتال داخل ہونے کے بعد تبھی طبیعت کچھ بہتر ہوگی

As usual ,bus mout nhe aati Double standards of law

ImranKhanPTI chorna nahee hae inko......

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

حرامی نمونہ بازی شروع😂😂😂

Yaar😂

As expected

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Faker

Sala bhr rh kr bimar Q Ni hoty ya daramy baz....

😂 🤣 😅 😂 🤣 😅 😂 🤣 طبیعت خراب ہوگئی

HahahHah

یہ تو ہونا ہی تھا۔ پکڑے جاؤ تو بیمار ہو جاؤ

Yar Inko Sharam Bhi Nahi Aati? :D

خورشید شاہ کو مکمل علاج و معالجہ کی سہولت کی فراہمی ۔ واہ قسمت ۔

Meter shah ke tamashe shuru

Hahaha... 😜

Smjh nh ati jail jany ky bd hi tabiat q krab hoti hai inki

سالا، ہو گیا یہ بھی بیمار؟

😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

سر اچانک خراب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا انکشاف02:15 PM, 19 Sep, 2019, کھیل, لاہور: نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹقومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیر پر قاتلانہ حملہپشاور:شمالی وزیرستان سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیرکوفاتحہ خوانی سے واپسی پر راستہ میں نشانہ بنایا ۔ شمالی وزیرستان کے پولیس حکام کا کہناہے سپین وام کے علاقے اباخیل کےمقام پر پر کہ پی ٹی آئی رکن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیببیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیب ChairmanNAB NAB Traders Businessmen But new gereration feel denger your character. کیونکہ بیوروکریسی میں سارے مرد ہوتے ہیں اور ان سے چ۔۔۔۔۔لینے کا فائدہ کوئی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہوزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر پی پی رہنماء خورشید شاہ گرفتارپیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا بہت خوب Shame shame .NO ISSUE.IF WOULD NOT BE GUILTY,SHOULD BE NO WORRY TO MR.KHURSHEED SHAH.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »