خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و اینٹی کرپشن اور اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے نیب کی جانب سے خورشید شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ‏جو بھی حکومت پر تنقید کرتا ہے، اس کو گرفتار کر لیا جاتا ہے، ‏بہت سے وفاقی وزراء پر انکوائریاں چل رہی ہیں ان کو گرفتار نہیں کیا جاتا۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو

Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کی گرفتاری، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا شدید ردعمل کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) سید خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سچ بولتا ہے، اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ کی گرفتاری سے قبل گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) گرفتاری سے کچھ دیر پہلے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔ لاک ڈاون سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ Bilkul 😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈 Tusi chalo hun.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہوزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کيس کی تحقيقات ميں نيب کے سامنے پيش نہ ہوئے. نجی ہوٹل کی تقریب میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سینئر پی پی رہنماء خورشید شاہ گرفتارپیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا بہت خوب Shame shame .NO ISSUE.IF WOULD NOT BE GUILTY,SHOULD BE NO WORRY TO MR.KHURSHEED SHAH.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب سکھر اور راولپنڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیاخورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Very good meter Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »