خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ابھی دلی دور است ہے، پیپلز پارٹی بہتر فیصلہ کرے گی۔ حکومت خود حالات ایسے پیدا کر رہی ہے، جو اتفاق نہیں، وہ بھی ہو جائے گا۔ ہماری کوشش ہے پارلیمنٹ 5 سال پورے کرے لیکن کیسے پورا کرے گی، یہ بیٹھ کر سب کو سوچنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 149 کا کچرے پر استعمال نہیں ہو سکتا۔ وفاق صوبائی حکومت کی مدد کرے۔ بہانے سے آرٹیکل کے نفاذ سے وفاق کمزور ہوگا۔ دشمن سر پر بیٹھا ہے ایک ہی جھٹکے میں ملک تباہ کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا رواج عمران خان نے خود ڈالا جو کنٹینر پر چڑھ کر سیاسی اقدار بھول گئے اور ابھی تک وہاں سے نہیں اترے۔ پیپلز پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت جنگی حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ بارڈر پر جنگ کی صورتحال ہے۔
ظاہر ہے اب تو “پالامنٹ” کو ہی گرفتار کر لیا ہے 😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😆😆😆😆😆maza aagya khan shb
یہ تو پانچ سال دے رہا تھا
Tusi chalo hun.
کیوں۔۔۔پارلیامنٹ میں عوامی ووٹوں کا لبادہ اوڑھے آپ جیسے چور اپنی منزل کی طرف جا رہے ہیں اسلیے۔۔۔
😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈
Bilkul
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »