اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

’ساتویں جماعت کی طالبہ کشمکا خالد اپنے ’دوست‘ کے ہمراہ سوات گئی اور نکلتے وقت گھر پر ایک ’تحریری نوٹ‘ بھی چھوڑا تھا۔ DawnNews IslamabadPolice Islamabad Pakistan

اسلام آباد سے اتوار کی رات ’لاپتہ‘ ہونے والی 13 سالہ لڑکی خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے ’باحفاظت بازیاب‘ کرلی گئی۔

واضح رہے کہ اتوار کی رات ’لاپتہ‘ ہونے والی لڑکی سے متعلق سیکٹر جی 8 کی مساجد میں اعلانات ہوئے کہ 13 سالہ لڑکی گھر کے باہر سے واک کرتے ہوئے لاپتہ ہوگئی۔بتایا گیا کہ پولیس ٹیم لڑکی کو اسلام آباد واپس لارہی ہے۔واضح رہے کہ لڑکی کے اہلخانہ نے کشمکا خالدکی تلاش کے لیے گھر گھر رابطوں کا آغاز کردیا تھا اور اس کی تصاویر اور تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کی تھیں۔

لڑکی کے چچا کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کا موبائل فون استعمال کرتی تھی اور اس کا فیس بک اکاؤنٹ بھی استعمال کرتی تھی، گزشتہ رات اہلخانہ کو معلوم ہوا کہ کسی اور جگہ سے اس کا فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کیا گیا اور اس کے تمام میسجز ہٹا دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانچسٹر سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے کامسافر جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ایئرپورٹ پر برطانیہ سے آنے والے طیارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال سمیت کئی شہروں میں بارشاسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے موسم بدلنے کا سندیسہ pid_gov Wowwww....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل میپ کی مدد سے 22 سال قبل لاپتہ شخص مل گیا - Amazing - Dawn NewsYeh kya hai F*** clickbaits.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر جہاز کی لینڈنگ کے دوران مسافر انتقال کرگیا - ایکسپریس اردوجہاز کی لینڈنگ کے دوران عابد حسین کی حرکت قلب بند ہو گئی، ایئرپورٹ ذرائع Inna lillahe wa inna ilaehay rajayoon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے اسلام آباد کا فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال کر دیااسلام آباد:اقوام متحدہ نے 12 سال بعد اسلام آباد کا فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ نے اقوام متحدہ کےوفد سے ملاقات کی، جس میں 12 سال بعد اسلام آباد کا بین الاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن ہونے کا درجہ بحال کر دیا گیا، یہ درجہ2008 میں میریٹ پر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »