پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹیں جمعہ سے دستیاب ہونگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹیں جمعہ سے دستیاب ہونگی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اس ماہ کی 27 تاریخ سے شروع ہونے والی ایک روزہ انٹرنیشنل میچز اور ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے، ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی۔ ٹکٹیں 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں بھی دستیاب ہوں گی۔

کرکٹ شائقین یہ ٹکٹ آن لائن www.yayvo.com سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ ٹی سی ایس کے منتخب آؤٹ لیٹس سے بھی اگلے روز یعنی 21 ستمبر سے خرید سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں ہونے والے 27 اور 29ستمبر اور 2 اکتوبر کے ایک روزہ میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں وہی برقرار رکھیں ہیں جو کہ پی ایس ایل 2019ء کے میچز کے لیے مقرر کی گئی تھیں، جو کہ پانچ سو روپے سے تین ہزار روپے تک ہونگے۔

اقبال قاسم، نسیم الغنی، وسیم باری، محمد برادرز اور انتخاب عالم انکلوژرز کی ٹکٹوں کی قیمتیں پانچ سو روپے برقرار رکھی گئی ہیں۔ آصف اقبال، وقار حسن اور ماجد خان انکلوژرز کی ٹکٹیں ایک ہزار روپے، قائد، وسیم اکرم، عمران خان اور ظہیر عباس کے ٹکٹس دو ہزارروپے، جبکہ حنیف محمد، جاوید میانداد اور فضل محمود انکلوژرز کی ٹکٹیں تین ہزارروپے میں دستیاب ہونگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلانلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو طویل عرصے بعد کیمپ میں طلب کرلیا گیا، حتمی اسکواڈز کا اعلان 21 ستمبر کو ہوگا۔ کیریبین لیگ میں مصروفیت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیساتھ سیریز: ٹکٹوں کی فروخت 20 ستمبر سے شروع ہو گیYe sb pak army ki wajha say mumkin huwa ha or hamaray political parties iska credit lay gi Hamaray leader asay han WAO Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کو سری لنکا سے مثبت جواب کی امیدپی سی بی کو سری لنکا سے مثبت جواب کی امید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کی کون سی اہم ترین شخصیت پاکستان اور سری لنکا کا ٹی 20 میچ دیکھنے آئے گی؟ زبردست خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوم سیریز میں چند روز ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”ماضی میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی اور اب۔۔۔“ معروف سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا نے اپنے بورڈ کو آئینہ دکھا دیا، ایسی شاندار بات کہہ دی کہ آپ بھی تعریف کریں گےکولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا کے مایہ ناز سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »