سینئر پی پی رہنماء خورشید شاہ گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ خورشید شاہ کو آج نیب میں طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پارلیمنٹ میں اپنی مصروفیات کے باعث قومی احتساب بیورو میں پیش نہیں ہوئے۔.

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ خورشید شاہ کو آج نیب میں طلب کیا گیا تھا تاہم وہ پارلیمنٹ میں اپنی مصروفیات کے باعث قومی احتساب بیورو میں پیش نہیں ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pir to ab imran khan ki bari hai

آج تک کسانوں کی آواز کسی نے نہ سنی ہر زمیدار نے الگ الگ دریکے سے کسانوں پر ظلم کرتے رہے ہک جماتے رہے اللّلہ کی لاٹھی بھاری ہے سب کو ہساب دینا ہے ہر اروُج کے پیچھے زوال ظروُر آیا ہے

Mera sawal hai Khurshid shah ko zaid asajat case mai arrest kai hai hai iss tra tu 70% log PTI. PLMN PPP arrest banty hai kuky sab ky ASAJAT zaida hai

Good job neb

HamidMirPAK ARYSabirShakir ترجمان پیپلز پارٹی و رفیق خاص میر صاحب کی نئ اختراع کا انتظار ہے

.NO ISSUE.IF WOULD NOT BE GUILTY,SHOULD BE NO WORRY TO MR.KHURSHEED SHAH.

ess se paisay niklwao jo ess nay pakistani quam ka khaya hai

Shame shame

بہت خوب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیر پر قاتلانہ حملہپشاور:شمالی وزیرستان سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، پی ٹی آئی کے ایم پی اے اقبال وزیرکوفاتحہ خوانی سے واپسی پر راستہ میں نشانہ بنایا ۔ شمالی وزیرستان کے پولیس حکام کا کہناہے سپین وام کے علاقے اباخیل کےمقام پر پر کہ پی ٹی آئی رکن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹقومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہوزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئیلاہور(ویب ڈیسک) قومی ائیرلائن کی ایک اور فضائی میزبان سمگلنگ میں ملوث نکلی۔ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویشپا لیسی ریٹ کم نہ کر نے پرایف پی سی سی آئی کا اظہار تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج، پارٹی عہدہ برقرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »