خورشید شاہ کی طبیعت خراب، پولی کلینک منتقل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کی طبیعت خراب، پولی کلینک منتقل تفصيلات جانئے: DailyJang

قومی احتساب بیورو کی زیرِحراست سید خورشید شاہ کو طبیعت خراب ہونے پولی کلینک منتقل کردیا گیا۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو سانس کی تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا، گزشتہ روز طبی معائنے پر خورشید شاہ کا بلڈپریشر اور شوگر لیول معمول سے زیادہ تھا جبکہ دل

کی دھڑکن بھی معمول سے زیادہ تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے گزشتہ روز گرفتاری کے بعد خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیاتھا، جس کے بعد میڈیکل بورڈ سے طبی معائنہ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔واضح رہے کہ خورشید شاہ کو کل اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر آمدن سے زیادہ اثاثوں اور فلاحی پلاٹ غیر قانونی طور پر اپنے نام کرانے کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jab ye pakre jaty hai to enki tabyat jald khrp hujati hai 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب حراست میں پی پی رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خرابسر اچانک خراب 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 سالا، ہو گیا یہ بھی بیمار؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn Newsاور کر بھی کیا سکتا ہے اپوزیشن اس حکومت وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ھے کیونکہ ملک پاکستان کیلئے خود کچھ کیا نہیں اور اب اگر وزیراعظم صاحب ملک پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ھیں تو اسکے راستے میں آڑ ھے سمجھ سے باہر ھے اپوزیشن Ghaddaraan e watan, munaafiq, kuffaar k dost. Apnee gharaz k lia koch bhi keh saktay ho aur kar saktay ho. Shame on u. Tuff hai tum par.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہابخورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، سکھر میں شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف شرپسند عناصر سڑکوں پر نکل آئے، منارہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی جس کے سبب ٹریفک معطل ہوگیا جب سے پاکستان بنا ہے وڈیرا راج نے غریب کوسندھ میں اپنے پاؤں کی جوتی سے بھی نیچے رکھا ہے۔ یہ غریب ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ان کو سجدے کرتے ہیں۔ اورصرف موت کےڈر اور اپنی بیٹیوں کی عزت کی خاطر۔ تو پھر ترقی کیا ہوتی؟؟ Innocent people Very sad They don't know what is the politics of the Pakistan ? Our politicians are mostly corrupt . In ko joty mary haramkhour mufad prast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، اپوزیشن کا شدید ردعملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا ردعملخورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »