شہیدکانسٹیبل ذیشان کی نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام کی شرکت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہیدکانسٹیبل ذیشان کی نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام کی شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang

تھانہ ناظم آباد کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل ذیشان ولد اطہرمیاں بکل نمبر 33918 کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن میں ادا کردی گئی اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔Advertisement

نمازجنازہ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر احمد بخاری، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے علاوہ ڈی آئی جی ایسٹ، سائوتھ،ایس ایس پیز سینٹرل، سٹی سمیت رینجرز سندھ و کراچی پولیس کے افسران، جوانوں، شہید کے ورثاء اور اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس OccupiedKashmir Diplomacy IndianStatement Rejected KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیعمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیع MaryamNawaz Remand Case NAB PMLN MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، سکھر میں شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائیپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے خلاف شرپسند عناصر سڑکوں پر نکل آئے، منارہ روڈ پر ٹائروں کو آگ لگادی گئی جس کے سبب ٹریفک معطل ہوگیا جب سے پاکستان بنا ہے وڈیرا راج نے غریب کوسندھ میں اپنے پاؤں کی جوتی سے بھی نیچے رکھا ہے۔ یہ غریب ان کی پوجا کرتے ہیں۔ ان کو سجدے کرتے ہیں۔ اورصرف موت کےڈر اور اپنی بیٹیوں کی عزت کی خاطر۔ تو پھر ترقی کیا ہوتی؟؟ Innocent people Very sad They don't know what is the politics of the Pakistan ? Our politicians are mostly corrupt . In ko joty mary haramkhour mufad prast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »