خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کی حکومت پر کڑی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کی گرفتاری پر ردعمل دیا کہ تحریک انصاف کی حکومت مخالفین کو نشانہ بنانے کی مہم پر گامزن ہے۔مزیدپڑھیں:انہوں نے کہا کہ ’حکومت سیاسی مخالفوں کی طرح تنقید کرنے والوں کو بھی جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالنا چاہتی ہے‘۔

واضح رہے کہ واضح رہے کہ چند روز قبل نیب نے خورشید شاہ پر مبینہ کرپشن کے ذریعے 500 ارب روپے سے زائد کے اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ نام نہاد ’میڈیا ٹربیونلز‘ بھی مخالفوں اور تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنانے کے لیے قائم کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ان میڈیا ٹریبونلز کا مقصد بھی صرف مخالف اور تنقید کرنے والوں کی آواز دبانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے چیلوں کی طرح کام کر رہی ہے‘۔

شیری رحمٰن نے کڑی تنقید کی کہ ’مقبوضہ کشمیر میں بھارت ریاستی ظلم وجبر کی راہ پر گامزن ہے، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مخالفین کے خلاف ’ریاستی جبر‘ جاری ہے جہاں کوئی قانون نہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghaddaraan e watan, munaafiq, kuffaar k dost. Apnee gharaz k lia koch bhi keh saktay ho aur kar saktay ho. Shame on u. Tuff hai tum par.

اپوزیشن اس حکومت وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ھے کیونکہ ملک پاکستان کیلئے خود کچھ کیا نہیں اور اب اگر وزیراعظم صاحب ملک پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ھیں تو اسکے راستے میں آڑ ھے سمجھ سے باہر ھے اپوزیشن

اور کر بھی کیا سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہابخورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang Can khurshid explain 105 fake accounts with Rs 500 billion hidden in them, with no source of legal of income of his of this scale ? nab must seize these accounts & deposit funds in state bank to increase Pak gold reserves, to help stabilise & strengthen Pak Rs صرف مذمت حساب دے کر چھوڑا لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا شدید ردعمل کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) سید خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سچ بولتا ہے، اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ کی گرفتاری سے قبل گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) گرفتاری سے کچھ دیر پہلے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔ لاک ڈاون سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ Bilkul 😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈 Tusi chalo hun.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہوزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کيس کی تحقيقات ميں نيب کے سامنے پيش نہ ہوئے. نجی ہوٹل کی تقریب میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی سالگرہ پر 'متنازع' ٹوئٹ، فواد چوہدری پر تنقید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری پر جیالوں نے وہ کام کردیا جو زرداری کے پکڑے جانے پر بھی نہیں ہوا تھاسکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد سکھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »