نیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیل تفصيلات جانئے: DailyJang

یہ اثاثے مبینہ طور پرناجائزآمدن سے بنائے گئے۔ تفتیش میں شامل اعلی نیب حکام کادعویٰ ہے کہ انہوں نےسکھر کی ضلعی انتظامیہ سے اہم ریکارڈ اور فائلیں حاصل کرلیں ہیں۔

نیب کے ایک سینئر افسر نے اس نمائندے کو بتایا کہ خورشید شاہ، ان کے خاندان اور فرنٹ مین کے ناموں پراثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔ جس میں نیو تاج ہوٹل شکارپور روڈ سکھر مالیت 25؍ کروڑ روپے، اس میں بے نام دار فرنٹ مین اعجاز بلوچ ہے۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک نیب افسر نے بتایا کہ روہڑی میں بے نامی گلف ہوٹل ہے جو مقامی ٹھیکیداروں کی جانب سے کک بیکس کی آمدنی پر تعمیر کیا گیا۔

نیب سکھر میں خورشید شاہ کی ملکیت میں املاک کی بھی تحقیقات کررہا ہے جو سکھر، روہڑی اورکراچی میں موجود ہیں۔ مکیش فلور ملز، گلیمر بنگلہ، جونیجو فلور ملز اور 83؍ دیگر املاک خورشید شاہ کے فرنٹ مین پہلاج رائے کے نام پرر جسٹرڈ ہیں جبکہ 11؍ املاک لڈو مال اور 10؍ املاک حسین سومرو کےنام سے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی تفصیل پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں صرف ایک ہی وجہ کے اس کا میٹر بڑی سپیڈ سے چل چل کر آسمان کی بلندیاں چھو رہا تھا جسے پیچھے کرنا بہت ضروری تھا اس لئے تاریں کاٹ دی گی ہیں 😁😁😁😁😁😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب سکھر اور راولپنڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیاخورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Very good meter Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوخورشید شاہ کو غیر قانونی اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، ترجمان نیب Dr aasim ka kia huwa Kia huwa kia wo hny moon Mnarhe he اچھا کیا جو ان کو پکڑ لیا سید صاحب کو میٹر ریڈر سے 500ارب کا مالک ۔۔۔۔۔۔اس پر تو ڈاکومنٹری فلم بنانی چاھئے۔ سوچے یہ ادمی اکیلا اپنے لیے ایسا کر سکتا ھے تو ملک پاکستان کی باگ دوڑ اگر اس کے ھاتوں میں دےدی جائے تو پاکستان کتنا ترقی کرے گا۔۔۔ جءے بھٹوں،😆😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی گرفتاری، وفاقی وزیر علی زیدی نے لاتعلقی کا اظہار کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسی واضح ہے کہ اداروں کو خود مختار ہونا چاہیے۔ خورشید شاہ کو حکومت نے نہیں، نیب نے گرفتا رکیا ہے۔ نئی شپنگ پالیسی کے تحت پاکستانی کمپنیوں کو 2030ء تک ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔ Right usy pta b nai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرکے اس قانون کی خلاف ورزی کی‘ کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے والے احسن اقبال نے اہم نکتہ اٹھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے نیب کی جانب سے کشمیر کی بجاۓ ایک چور کی حمایت کا شکریہ. betterpakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »