حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا، اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کےاعلان تک اسلام آبادمیں رہیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کےاعلان تک اسلام آبادمیں رہیں گے، اسلام آباد اور پنڈی کے تمام لوگوں کو جوائن کرنےکیلئےکال کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چل نکل سالے ۔۔۔۔انشااللہ تم جلد مر جاؤ گے امین سمہ امین ImranKhanPTI

ARYNEWSOFFICIAL ✌️

حکومت بھی تم گدھے ڈفر کے ساتھ ڈیل کرنا ہی نہیں چاہیتی اور مسٹر یو ٹرن خان تمہارہ کوئی اعتبار نہیں تم ناقابل اعتبار سخص ہو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ARYNEWSOFFICIAL Yea kesy ho skta hy.jhoty lig

Allah ka wasta ary it's a request Rana sana or Maryam Aurengzeb ko plzzzzzzz na dikhaya kro 🙏🙏🙏

امپورٹڈ حکومت نا منظور نا منظور

RanaSanaullahPK ko Punjab cool or calm lag rha hai tu yh shelling kahan ho rhi hai logun ko arrest Kahan kia ja rha hai ..logun ka samndar in ko 400 500 log lag rhy hain tu phr sari rukawat hatao or easy ho jao Imran Khan Sirf 200 logun k Sath a rha hai 😂😂😂😂

ARYNEWSOFFICIAL Ary ہم ضرف آپکا ہی چینل دیکھتے ہے ہم پر ایک احسان کر دے کہ یہ بے غیرت نجس چہروں والے منافق جاھل لوگ خان صاحب کے تقریر یا جلسے کے دوران سکرین پر نا لائے پلیز

TalatHussain12 Hun aram ae, begerta..!!!!

What a joke 😂

ARYNEWSOFFICIAL Ye begairat rana muchar ki batein suno pory mulk me curfew lga kr kehty hein bandy ni aye

ARYNEWSOFFICIAL اس منحو س کو ہٹاؤ سکرین سے

اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو

رانا تُجھے قسم ہے بھاگنا نہیں پاکستان چھوڑ کر۔۔۔۔۔۔ عمران خان آرہا ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ

ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ

روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور اتحادیوں کے درمیان ملاقاتیں، مدت پوری کرنے معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کرنے پر بھی اتفاق 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Good گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم اس کی GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan یہ Tom & Jerry کارٹون چل رہے ہیں، بتی آ ہی ہے، بتی جا رہی ہے. مطلب کچھ بھی. 🙄🙄🙄🙄 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan لعنت بےشمار نگے_دین_راشدمحمودسومرو GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ماشاءاللہ امپورٹڈ حکومت زبردست قوت فیصلہ کی حامل ہے۔ پہلے دن چھٹی ختم اور آخری دن چھٹی بحال حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا لانگ مارچ ناکام بنانے کا منصوبہ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، یہ فاشسٹ حکومت ہے اپنا شوق پورا کرلے۔ It is our Request to CM sindh sayed Murad Ali shah sahab to kindly remove all corrupt and dishonest members of SPSC and youth of Sindh demands you to restore SPSC and make it functional ASAP. RestoreSPSC ہاہاہاہاہا ناکام کوشش!!!!!! امپورٹڈ__حکومت___نامنظور لانگ مارچ سے ڈر کر حکومتِ نے اسلامباد اور راولپنڈی کی تمام یونیورسٹی میں ایک ہفتہ چھٹیاں کر دی اور ہاسٹل والوں کو سختی سے کہہ دیا کے ہاسٹل بند کر دیں۔ نوجوانوں گھر تب جانا جب حکومت چلی جائے خان کے لیے پاکستان کے لیے قربانی دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ12:47 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے اورامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ Yes now everyone get ready with your guns ..any police officers enters your home in the night climbing the walls ... shoot them This is self defence 8 - 10 گھروں سے گولیاں چلائیں گے تو خود پولیس والے ڈریں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »