حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch

اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ عوام کی حفاظت اور تحفظ یقینی بنایا جائیگا، امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی، کسی قسم کے تشدد یا اشتعال انگیزی پرقانون حرکت میں آئے گا۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہےکہ دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد ہوگا اور مفاد عامہ کیلئے تمام راستے کھلے رکھیں گے۔واضح رہےکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے جس کےبعد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fight! Fight! Create uncertainty. It is not going to benefit any one/ political party/ democracy but will benefit those who don't want to loosen their grip on govt.

Is there NO right of SILENT majority in DEMOCRACY of PAKISTAN? We want to earn our daily wages, feed our families, seek healthcare. We don't want any interruptions by Marches, Jalsa ETC.. All such activities must be done on designated places. Request SUO MOTO action by CJP.

فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔

Tomhara Bap bhi nahi rok sakta

lannat hai is hukumat or is channel pa

یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ

CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime.

اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفیصلے کی منظوری کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم اس کی GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan یہ Tom & Jerry کارٹون چل رہے ہیں، بتی آ ہی ہے، بتی جا رہی ہے. مطلب کچھ بھی. 🙄🙄🙄🙄 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan لعنت بےشمار نگے_دین_راشدمحمودسومرو GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ماشاءاللہ امپورٹڈ حکومت زبردست قوت فیصلہ کی حامل ہے۔ پہلے دن چھٹی ختم اور آخری دن چھٹی بحال حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور اتحادیوں کے درمیان ملاقاتیں، مدت پوری کرنے معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کرنے پر بھی اتفاق 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Good گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کا فیصلہبھارتی مشہور ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار نے 14 سال بعد ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ Islam zinda hota hai Her karbla kay baad
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ARYNewsUrdu Mar Hogi 😂 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ مکھیاں مارے گا گوگیاں ناچیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »