فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

مسلم لیگ اور اتحادیوں نے حکومت کی مدت پوری کرنے، انتخابات اپنے وقت پر کرانے اور گڈ گورننس کے لیے سخت معاشی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ انتخابات کے معاملے میں کسی قسم کے دباؤ میں نہیں آئیں گے اور اپنے فیصلے اپنی مرضی سے کریں گے، انتخابات کے لیے پہلے الیکشن کمیشن کی ٹائم لائن ہے اگر دباؤ میں یہ لوگ چاہ رہے ہیں کہ فوری الیکشن کرائے جائیں تو یہ ممکن نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 25 مئی کے اجلاس میں معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کیے جائیں گے، کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں بھی معیشت کے حوالے سے بھی قرارداد منظورکی جائے گی۔ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت، ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے گی اور مدت بھی پوری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گڈ

Good

25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مشکل فیصلے لینے اور مدت پوری کرنے کا فیصلہمشکل معاشی اور سیاسی فیصلے کرنے کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ 😂😂 Summary : PMLN ka apni siasat hamesha hamesha k lye khatam krne ka faisla Saray mulak ka gand .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہاتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت نے آئینی مدت پوری کرنے اورمشکل فیصلے کرنے کی ٹھان لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے مشکل فیصلے بھی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم06:04 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے He is allowed to give such orders رہنے دو ابھی تو ورکرز ملک بھر میں احتجاج پلان کر رہے ہیں۔ Tu arest q kia tha... Agr Wo Mujram hain tu Chod q rahay ho agr Mujram nahi thy Tu arest q kia HamzaSS
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari حکومت کا عمران خان کو پشاور سے اسلام آباد بنی گالہ واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ ،، کچھ سالوں سے صحافی حضرات نے عادت بنا لی ہے کہ خدمت کا معاملہ ہو تو الخدمت کی تعریف کرتے ہیں لیکن سیاسی بات ہو تو جماعت اسلامی کے پیچھے رہنے کی وجوہات گنواتے ہیں، عوام کو یہ نہیں بتاتے کہ درحقیقت تمہاری چوائس کس بنیاد پر اور کون سی جماعت ہونی چاہئے!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ In the present judicial system, courts can be opened even at midnight to reward the elite, but a poor Pakistani has to go round the courts for decades to get justice. Such a system has to be changed. modeltownmasscare PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »