وفاقی حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات اور معاہدے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی#longmarch

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات اور معاہدے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کی خبروں کے حوالے سے کہا کہ وفاقی حکومت اورپی ٹی آئی میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات اورمعاہدہ کی خبربے بنیاد ہے، پولیس اہلکاروں کوشہید کرنیوالےمسلح جتھےکیساتھ معاہدہ نہیں کیا گیا۔

وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا ۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے .پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا.خیال رہے تحریک انصاف کاحقیقی آزادی مارچ روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے کوششیں جاری ہیں جبکہ اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کا کارواں رواں دواں ہے۔

پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے بتی چوک میں جمع ہونے والےکارکنوں پر شیلنگ کی اور متعدد گرفتار کرلیا اور ایوان عدل کے باہر وکلاء پر لاٹھی چارج کیا۔ ٹمبر روڈ پر بھی پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے ہیں جبکہ کالاشاہ کاکوکے قریب بھی پی ٹی آئی قافلے پر شیلنگ کی گئی جبکہ متعدد رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imra already announced b4 them

Anda sarkar keeps selling them nobody is buying them.

Iss jhoti aurat

TalatHussain12 Teri maan ne wi confirm ker dita, hun das begherata , namerda koi merdaan aali gal Karen ga hun....

Lant h jhuty beghert chure Gov't harm ke bety dadoo chrger

Dear ARYNEWSOFFICIAL is nars ki bachi ki shkal dikhany sy guraiz kry plz

جوٹ

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا لانگ مارچ ناکام بنانے کا منصوبہ، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اعلان کیا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، یہ فاشسٹ حکومت ہے اپنا شوق پورا کرلے۔ It is our Request to CM sindh sayed Murad Ali shah sahab to kindly remove all corrupt and dishonest members of SPSC and youth of Sindh demands you to restore SPSC and make it functional ASAP. RestoreSPSC ہاہاہاہاہا ناکام کوشش!!!!!! امپورٹڈ__حکومت___نامنظور لانگ مارچ سے ڈر کر حکومتِ نے اسلامباد اور راولپنڈی کی تمام یونیورسٹی میں ایک ہفتہ چھٹیاں کر دی اور ہاسٹل والوں کو سختی سے کہہ دیا کے ہاسٹل بند کر دیں۔ نوجوانوں گھر تب جانا جب حکومت چلی جائے خان کے لیے پاکستان کے لیے قربانی دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی وفاقی حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت میں روکنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی منظور کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے,2019کی نسبت حج اخراجات ڈبل ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی اجازت نہیں ملے گی، وفاقی وزیر داخلہ نے اعلان کردیالانگ مارچ کی اجازت نہیں ملے گی، وفاقی وزیر داخلہ نے اعلان کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu pmln pti تم سے اجازت کے کون رہا ہے خنزیر Maaang kon raha he ijazet AzadiMarch
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کا اعلان ہونے، حکومت جانے تک تحریک جاری رہے گی، عمران خان26 سال میں جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan لعنت اللہ علی الکاذبین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ہفتےکی چھٹی بحال کرنےکا فیصلہچھٹی کی حتمی منظوری کا فیصلہ کل کابینہ اجلاس میں ہوگا، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan ساری باتیں واپس لے رہے ہو خیر ہو۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »