پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:47 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے اورامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے اورامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ شر پسند عناصر کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا جا ئے اور اس پر فوری عملدرآمد کرایا جائے۔لیگی رہنما نے لاہور میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ رات کو افسوسناک واقعہ ہوا، کمال احمد کا کیا قصور تھا؟ وہ گھر کے باہر کھڑا تھا، گھر میں داخل نہیں ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ انٹیلیجنس رپورٹس ہیں کہ ان کے پاس اسلحہ...

عطا تارڑ نے الزام لگایا کہ عمران خان ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں، یہ افراتفری کی صورتحال پیدا کر کے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ان کو معلوم ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ 25 مئی کی تاریخ اس لیے رکھی گئی کہ عمران خان ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ انا کی خاطر یہ ملک کو بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں۔صوبے میں دفعہ 144 کے نفاذ کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش،4سے 5افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر بھی پابندی ہوگی۔کیل...

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اشتعال انگیز تقاریر پر بھی پابندی ہوگی، خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes now everyone get ready with your guns ..any police officers enters your home in the night climbing the walls ... shoot them This is self defence 8 - 10 گھروں سے گولیاں چلائیں گے تو خود پولیس والے ڈریں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے حملے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanPTI LongMarch DailyJang بالکل اسی طرح جس طرح عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق مغرب کے پالتو کتے نے تحریک لبّیک پاکستان کے لانگ مارچ پر گولیاں چلائی،تیزاب پھینکا ،ہیلی کاپٹر سے اسٹیٹ فائر کیے اور 50 مجاہدین کو شہید کیا ۔ لعنت عمران نیازی خنزیر پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور12:23 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے راستوں کی بندش اور ریڈ زون سیل فوج نے عمران کو طلاق دی-پھر شہباز شریف سے حلالہ کروایا' اور اب پھر فوج عمران خان سے نکاح کے چکر میں ہے! KayMRaja Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت نے ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا کانپیں ابھی سے ٹانگ رھی ھیں !! وہ جو کہتے تھے کہ 20 بندے بھی اسلامآباد نہیں آئیں گے ۔۔ کہتے ھیں کہ لانگ مارچ والے آۓ تو اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیں گے!!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »