حکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمٰن AzadiMarch FazlurRehman DawnNews

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ناجائز حکمران کے ہوتے ہوئے معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے، ان حکمرانوں کو جانا ہوگا اور اس سے کم پر بات نہیں بنے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 'آج ایک عجیب صورتحال ہے، 2014 میں انہوں نے ایک دھرنا دیا، جس میں حکومت اور اپوزیشن ایک طرف تھیں اور عمران خان ایک طرف تھا، خدا جانے یہ کس کا نمائندہ ہے، عمران خان پہلے سلیکٹڈ تھے اب ریجیکٹڈ ہوگئے ہیں۔' سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ خارجہ پالیسی ان کی ناکام، داخلی طور پر پاکستان غیر مستحکم ہیں جبکہ پاکستان کے تمام ادارے ملکی استحکام سے متعلق اضطراب میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kam sy kam rukun assembly aur zyda sy zyda PM ban na chahta hu. AzadiMarch

Yeh wala nasha

پورے ملک سے 8 سیٹیں، اپنی دونوں سیٹیں جیت نہیں سکا اور مطالبے دیکھو اس انوکھے لاڈلے کے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں، حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا: مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کی طرح پورا ملک بند کرکے دکھائیں گے، ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں، حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا، عوام کو ووٹ کا حق دینا ہوگا، الیکشن کمیشن ہم سے بھی زیادہ بے بس، فارن فنڈنگ کا فیصلہ آج تک نہیں ہو سکا۔ ٹوٹل مذھبی کارڑکھیلا lpc
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمانحکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمان AzadiMarch FazalurRehman جماعت اسلامی والو میں کہا کرتا ہوں نا کہ تمہارا کوئی نظریہ نہیں بلکہ تم لوگ ہر کسی کے ساتھ فٹ ہو جاتے، آج کی مثال لے لو Mulla ko ragraa lagana hogaa خواب مت دیکھ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو”این آر او“دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،عمران خاناپوزیشن وزیراعظم کے منہ سے کیا سننا چاہتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو خون کے کلاٹ ختم کرنے والی دوا روک دی گئی آج بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوگاسروسز اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نواز شریف پلیٹ لیٹس کی تعداد40 ہزار کے لگ بھگ ہے میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کو خون کے کلاٹ ختم کرنے والی دوا روک دی، آج بلڈ ٹیسٹ نہیں کیے جائیں گے DramA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنیحساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang ریاست_سے_نہ_ٹکرانا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنگسٹن یونیورسٹی آف لندن نے صدر یو بی ایل سیماکامل کو اعزاز ی ڈگری عطا کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یو بی ایل کی صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سیما کامل کو کنگسٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »