نوازشریف کو خون کے کلاٹ ختم کرنے والی دوا روک دی گئی آج بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کو خون کے کلاٹ ختم کرنے والی دوا روک دی گئی، آج بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif

3 نومبر 2019

تفصیلات کے مطابق سروسزہسپتال لاہور میں نوازشریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، سابق وزیراعظم کی حالت پہلے سے بہتر ہے، نوازشریف کے آج بلڈ ٹیسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرنے تک کلو پیڈوگرل استعمال نہیں کراسکتے، نواز شریف کا آج سی بی سی سمیت کوئی بھی ٹیسٹ نہیں کای جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DramA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنیحساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang ریاست_سے_نہ_ٹکرانا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات، افغان ناظم الامور کی طلبی - ایکسپریس اردوافغان خفیہ ادارے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے لگے، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی لیکن عمران نیازی نے تو کہا تھا جب میں آئوں گا تو دنیا پاکستانیوں کی عزت کرے گی ؟؟ شکر ہے مولانا کے سوا بھی کوئی خبر آئی کتنی شرم کی بات اب افعانستان والے بھی ہمارے سفارتکاروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی میں پہلی شکست - Sport - Dawn NewsWell done bangladesh Excellent
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کی تاروں سے ’پرندوں کے بادشاہ‘ کو خطرہجیجیل یا ججو رانا کو پرندوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں داسو ڈیم کے لیے بچھائے جانے والی ٹرانسمیشن لائن سے اس پرندے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔ ان بجلی کے تاروں سے انسانوں کو بھی بہت خطرہ ہے ! اعلئ تحریر کہیں اتنی لوڈشیڈنگ کے پیچے پرندوں کے بادشاہ کا ہاتھ تو نہیں۔😁😁😁 چلے ایک گھنٹہ دو ہم پرندوں کے بادشاہ کے لیے مزید لوڈشیڈنگ برداشت کرلیا کرینگے تاکہ عالی جاہ کو کوی پریشانی نہ ہو۔ 🤯🤯🤯
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت بھی ڈی چوک میں جا کے گول کرنے کو تیارہے، فیصل ووڈاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل ووڈا نے کہا کہ حکومتی رٹ چیلنج ہوئی تو حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور سکھ یاتریوں کے استقبال کے لیے تیار ہے، وزیراعظمکرتارپور کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔۔۔ وزیراعظم نے تصاویر جاری کردیں۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »