محکمہ داخلہ پنجاب نے شاہد خاقان عباسی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ داخلہ پنجاب نے شاہد خاقان عباسی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو آپریشن کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا جائے، ان کی اسپتال منتقلی کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔مزید پڑھیں: نواز شریف کے بعد آصف زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہرنیا کے عارضے میں مبتلا ہیں، ان کو پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم کو ایل این جی کیس میں 26 ستمبر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا تھا، قومی احتساب بیورو نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا تھا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالت کی جانب سے طبی بنیادوں پر دو ماہ کی ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی طبیعت خراب ہونے کے سبب اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب گرفتار ہوتے ہی شدید بیمار کیوں ہو جاتے ہیں

en sary choron ko pta nh kia bemari ha sb he bari bari bemar hoty ja rhy han jb ky jail sy bhair aty he sb thk ho jaty han

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن عامہ سبوتاژ کرنے والے کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آزادی کے نام پر نام نہاد مارچ درحقیقت غلامی مارچ ہے، مسترد شدہ عناصر قوم کو پرانے پاکستان کا پھرغلام بنانا چاہتے ہیں۔ تم کو پتہ ہے عوام تم کو کس طرح برداشت کر رہی ہے ؟ سواۓ حریم شاہ کے Buzdar sab pochna ya tha ka ap ka ghar bigli ka meter lag gia ha agar lag gia ha to apni set horay Q ka ap ko to panjab ka total Rakbay ka be pata nahe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن عامہ سبوتاژ کرنے والے کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجابامن عامہ سبوتاژ کرنے والے کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar PTIofficial UsmanAKBuzdar PTIofficial آپ کی حکومت نے عوام کا معاشی قتل کردیا آپ مستعفی ہوجائے سب کچھ ٹھیک ہوگا قوم کیلئے آپ لوگ یہ قربانی دی جائے UsmanAKBuzdar PTIofficial کیوں یار ہم تمہیں بھی تو برداشت کر ہی رہے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت پنجاب کا پٹواری...Lotay de mun wala
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Pakistan GovtOfPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرنیا کا آپریشن، شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنیکی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے اس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب، آرامکو کے حصص کی فروخت کی منظوری دے دی گئیعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی کے بورڈ نے آرامکو کے حصص کی فروخت کے لیے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے اور یہ آئندہ 6 ماہ تک نافذ العمل رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »