حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو اسپتال سے دوبارہ جیل منتقل کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور اس کے لئے ڈاکٹروں سے جھوٹی رپورٹوں پر دستخط کرائے جارہے ہیں،حکومت فوری طور پر آصف علی زرداری کے حوالے سے بنائی گئی میڈیکل بورڈ میں ان کی بیماری کے اسپیشلٹ ڈاکٹروں کو شامل کرے ، میاں محمد نواز شریف کی فیملی کو بھی ان کی بیماری کی رپورٹس فراہم نہیں کی گئی اور ان کو موت کے منہ میں دھکیلا گیا ہے اور یہی کوشش اب آصف علی زرداری کے حوالے سے کی جارہی ہے،حساس اداروں،سیاسی...

نہیں آنا چاہیے،وہ سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کررہے تھے، سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت اب تک مارچ کے ساتھ ہے آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کی ہونے والی رہبر کمیٹی کی مٹینگ میں فیصلہ کیا جائے گا، مارچ سے نہ صرف وزیر اعظم خود بلکہ ان کی کابینہ کے وزرائ اور مشیر پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور خود عمران خانکے گذشتہ روز خطاب سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کتنے اپ سیٹ ہیں، انہوں نے کہا کہ کسی صورت بھی ملک کے جمہوری اداروں اور سیاسی جماعتوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ریاست_سے_نہ_ٹکرانا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمامچڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »