حکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمرانوں کو جانا ہوگا اور الیکشن کرانا ہوگا، فضل الرحمان AzadiMarch FazalurRehman

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کرنے والے آج ہم پر مسلط کیے گئے ہیں۔ ایسے لوگوں کو عہدوں پر بٹھانا مناصب کی توہین ہے۔

اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کا وزیراعظم کے منصب پر بیٹھنا منصب کی توہین ہے۔ جو لوگ پوری رات نشہ کرکے پڑے ہوتے ہیں، دن بھر تقریروں میں گالیاں بکتے ہیں اور گلی کوچے کے لوفر کی طرح باتیں کرتے ہیں وہ اقتدار میں بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ ایک شخص کے استعفے کا نہیں قوم کی امانت کا ہے۔ آج قوم ووٹ کی امانت واپس لینے کی جنگ لڑ رہی ہے۔ آج الیکشن کمیشن بے بس ہے اسی لیے یہ اجتماح یہاں جمع ہوا۔ اتنی بڑی دھاندلی ہوئی کہ کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں۔ آج ہمیں کہا جا رہا ہے الیکشن کمیشن جاؤ۔ وہاں تو 5 سال سے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس زیر التوا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئندہ کے انتخابات میں فوج کو طے کرنا ہو گا کہ ان کا کوئی کردار نہیں ۔ ہم اپنی فوج کو متنازعہ نہیں بنا سکتے۔ ہمیں آئین کی عمل داری کی طرف جانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کارکن مقصد کے حصول کیلئے تیار نظر آ رہے ہیں۔ حکمرانوں کو جانا ہو گا اور الیکشن کرانا ہو گا۔ آج ایک اسلام آباد بند ہے۔ اگلے مرحلے میں پورا ملک بند کرکے دکھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You will loose again

اگر ذرا بھی ہمت اور غیرت ہے تو عمران خان سے استعفی لیے بغیر اسلام آباد سے مت نکلنا..! !🤨

Aap phir bhi haar jaen gaey huzoor

اپنی رائے اپنے پاس رکہین ۔۔۔ پاکستانی اوآم اس موجودا حکومت سے بہت خوش ہے ۔۔۔۔ آپ لوگون نے تو عورتون اور بچون کو بہی مارچ مین آنے کی ایجازت نہین دی تو گورنمنٹ کیا خاق چلائنگے آپ ۔۔۔۔ ہممم ۔۔۔

اب اس منافق کے جاگنے کا وقت آ گیا ہے۔

بس چار سال بعد

اللہ تعالیٰ اس قوم پر رحم کرے کشمیر کا ایشو عوام سے ہٹانے کے لیے یہ سب ڈرامہ کیا گیا

Kyu? Bungalow number 22 chahaye? Sharaam KR lay munafiq insan...

خواب مت دیکھ

جماعت اسلامی والو میں کہا کرتا ہوں نا کہ تمہارا کوئی نظریہ نہیں بلکہ تم لوگ ہر کسی کے ساتھ فٹ ہو جاتے، آج کی مثال لے لو

Mulla ko ragraa lagana hogaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو”این آر او“دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،عمران خاناپوزیشن وزیراعظم کے منہ سے کیا سننا چاہتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنیحساس اداروں،سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا چاہیے،سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang ریاست_سے_نہ_ٹکرانا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صحرائے بلبل، جس کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیاصحرائے بلبل، جن کی بیماری کو سابق صدر مشرف نے سنجیدگی سے لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu May Allah rest her soul in peace. Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات، افغان ناظم الامور کی طلبی - ایکسپریس اردوافغان خفیہ ادارے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے لگے، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ میں طلبی لیکن عمران نیازی نے تو کہا تھا جب میں آئوں گا تو دنیا پاکستانیوں کی عزت کرے گی ؟؟ شکر ہے مولانا کے سوا بھی کوئی خبر آئی کتنی شرم کی بات اب افعانستان والے بھی ہمارے سفارتکاروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-اپوزیشن کو این آر او...گھر جمائما نے دیا بیوی خاور نے دی حکومت اسٹبلشمنٹ نے دی خان صاحب تیرا اپنا کیا ہے؟ 😂😂😂😂 Khan sahb bayan chaing he kr lo ya r koch ni bolny ko hota
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »