اپوزیشن کو”این آر او“دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،عمران خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن وزیراعظم کے منہ سے کیا سننا چاہتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میرے منہ سے 3الفاظ سننا چاہتی ہے تاہم ان کو کبھی این آر او نہیں دوں گا،اپوزیشن کو ”این آر او“دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں نام لئے بغیر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ملک ترقی کی راہ پر نہیں آسکتا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو کبھی این آر او نہ دینے کا اعلان دہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ میرے منہ سے 3الفاظ سننا چاہتے ہیں،وہ این آر او ہےتاہم میں ان کو کبھی این آر او نہیں دوں گا،ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-اپوزیشن کو این آر او...گھر جمائما نے دیا بیوی خاور نے دی حکومت اسٹبلشمنٹ نے دی خان صاحب تیرا اپنا کیا ہے؟ 😂😂😂😂 Khan sahb bayan chaing he kr lo ya r koch ni bolny ko hota
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-اپوزیشن کو این آر او...گھر جمائما نے دیا بیوی خاور نے دی حکومت اسٹبلشمنٹ نے دی خان صاحب تیرا اپنا کیا ہے؟ 😂😂😂😂 Khan sahb bayan chaing he kr lo ya r koch ni bolny ko hota
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میں ان کو کبھی این آراو نہیں دوں گا:وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ان کو کبھی این آر او نہیں دوں گا۔ان کو این ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ھاھاھاااھ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Yeh mental hogaya hei. ASWT hum pei raham karei aur Khair k saath issei hameisha k liyei chutkara dei. ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov میری طرف سے آ پ کے لیے تین لفظ در فٹے منہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ میرے منہ سے تین لفظ سننا چاہتے ہیں، وزیرِ اعظمیہ میرے منہ سے تین لفظ سننا چاہتے ہیں، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang تین الفاظ استعفی شفاف انتخابات فوج پولنگ کے نہ اندر ہوگا نہ باہر ہوگا تین لفظ مسلط عمران نیازی کے لئیے ۔۔ دفعہ ہو جا !! 3 لفظ ریحام خان نے بھی سنے تھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلباسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلباسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جس کا آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »