حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب، رہبر کمیٹی کی تجاویز پر غور ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

اسلام آباد:وزیردفاع پرویز خٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا، جس میں رہبر کمیٹی کی تجاویز پر غور ہوگا۔

حکومت کی طرف سے آزادی مارچ کے حوالے سے وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج شام اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش گاہ پربلا لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کی طرف سے دی گئی 2دن کی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد کی صورتحال پر غور ہوگا۔ اجلاس میں آزادی مارچ کے منتظمین کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں کس طرح سے نمٹا جائے اس کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں رہبر کمیٹی کی تجاویز پر بھی غور ہوگا، اپوزیشن سے حکومتی کمیٹی اراکین کے رابطوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی اور رہبر کمیٹی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااے پی سی اور رہبر کمیٹی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn Newsاب بس ہاں ہی ملے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

YouTubeAuf YouTube findest du großartige Videos und erstklassige Musik. Außerdem kannst du eigene Inhalte hochladen und mit Freunden oder mit der ganzen Welt teilen.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »