پہلے قدم میں کامیاب ہوئے ہیں، دوبارہ ملاقات ہوگی، مذاکراتی کمیٹیاں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد RehbarCommittee AzadiMarch DawnNews

جمعیت علمائے اسلام اور دیگر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل رہبر کمیٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات ہوئے جس میں مطالبات کا تبادلہ ہوا اور دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کل پھر ملاقات ہوگی، یہ ہمارے مطالبات اپنے بڑوں کے سامنے رکھیں گے اور دوبارہ آئیں گے تو پھر تفصیلاً بات ہوگی’۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ ‘ہم یہاں سے واپس جا کر اپنی قیادت کے ساتھ بیٹھیں گے اور کل 3 بجے پھر ملاقات کریں گے اور مجھے امید ہے کہ اس کا اچھا نتیجہ نکلے گا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست پہلے سیاست بعد میں،پاکستان کا استحکام اداروں کے ساتھ وابستہ ہے،وزیراعظمریاست پہلے سیاست بعد میں،پاکستان کا استحکام اداروں کے ساتھ وابستہ ہے،وزیراعظم PMImranKhan BabarAwan Meet ImranKhanPTI BabarAwanPK PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرسٹ کلاس میں 600 وکٹیں، عبدالرزاق پہلے بنگلادیشی اسپنر بنے - ایکسپریس اردوعبدالرزاق نے گزشتہ برس جنوری میں 500 فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل کی تھیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست پہلے اور سیاست بعد میں ہے، عمران خانریاست پہلے اور سیاست بعد میں ہے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے دن سے ہمارا موقف ہے کہ دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، اگر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کہا تو پیپلزپارٹی بھی دھرنے میں حصہ لے گی: بلاول بھٹوپہلے دن سے ہمارا موقف ہے کہ دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے، اگر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کہا تو پیپلزپارٹی بھی دھرنے میں حصہ لے گی: بلاول بھٹو BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے انڈیا کا غرور خاک میں ملادیا، پہلے ہی ٹی 20 میں خوفناک شکست سے دوچار کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی سورماﺅں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریبلاہو: (دنیا نیوز) پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریب ہوئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر پہلے جبکہ کراچی کنگز آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کر سکیں گے۔ Rana sahib?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »