حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے سرگرم،حمزہ شہباز شریف نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں صحت کی سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر

بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا،انہوں نے ہدایت دی کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی کو دور کرنے کا روڈمیپ تیار کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے پروگرام کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

سیکرٹری صحت نے محکمے کی کارکردگی اور صحت عامہ کی سہولتوں کو بہتر بنانے کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں ہیلتھ کیئر کی سہولتیں بہتر بنانے کا پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی، 85 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو بہتر بنانے کے پروگرام کی بھی منظوری دے دی،انہوں نے کہا کہ علاج معالجے کی بہترین سہولتیں عام آدمی کا حق ہے جو اسے ہر صورت ملنا چاہیے۔حمزہ شہباز نے 85 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں سہولتوں کی بہتری کے پروگرام کو 6 سے 8 ماہ میں مکمل...

انہوں نے کہا کہ میں نے ہسپتالوں کے دورے کئے ہیں صفائی کے انتظامات غیر تسلی بخش تھے، ہسپتالوں میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

24 نیوز والوں کے کھر گھس جائیں گے۔

باقی معاہدے تو سمجھ میں آتے ہیں مگر عمران خان نے IMF کے ساتھ 2 گھنٹے بعد 15 منٹ لائٹ آنے کا معاہدہ اچھا نہیں کیا😲😲😲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ رواں سال فعال کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے کتنا بڑا قدم ہے🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیںمولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیں مزید تفصیلات: arynewsurdu Lanti Mulla Not Molana👎👎 All knows govt has to pass budget that's why doing drama. All knows, they are, till together. Ye Sindh ke halat he police ke sarbarahi me sub kuch ho rha he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”شہباز شریف نے سود پر فیصلے کیخلاف اپیل کی تو مزاحمت کریں گے“امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سود پر شرعی عدالت کے خلاف اپیل کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu دیکھنا ٹانگیں نہ ٹوٹ جائیں مزاحمت سے Sirf Bayan Bazi Tak Hi mehdood hai JI 😂😂 کوئی رہ تو نہیں گیا جو expose نہ ہوا ہو؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیاعالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳 سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکا کی قریبی دوست نے انہیں زور دار تھپڑکیوں مارا ؟ گلوکار نے خود ہی بتادیاحال ہی میں ایک رئیلیٹی شو کے دوران میکا سنگھ نے اپنے ماضی کے تعلقات سے متعلق انکشافات کیے ان فضول خبروں سے پرہیز کیجئے خدا کے لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »