میکا کی قریبی دوست نے انہیں زور دار تھپڑکیوں مارا ؟ گلوکار نے خود ہی بتادیا

28/06/2022 11:12:00 AM

میکا کی قریبی دوست نے انہیں زور دار تھپڑکیوں مارا ؟ گلوکار نے خود ہی بتادیا

میکا کی قریبی دوست نے انہیں زور دار تھپڑکیوں مارا ؟ گلوکار نے خود ہی بتادیا

حال ہی میں ایک رئیلیٹی شو کے دوران میکا سنگھ نے اپنے ماضی کے تعلقات سے متعلق انکشافات کیے

سلمان خان کے بعد شادی کروں گا، میکا سنگھ کی انوکھی شرط گلوکار نے بتایا کہ 'ہماری کافی اچھی دوستی ہوگئی تھی، میں نے اس سے شادی اور گھر دلانے کا وعدہ کیا تھا، ہم نے بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے'۔ میکا سنگھ نے اعتراف کیا کہ 'میں اس وقت کافی فلرٹ کرنے والا انسان تھا، فون پر دو اور لڑکیوں سے بھی بات کرتا تھا، میں نے ان کے نام راکیش اور راجیش کے نام سے سیو کر رکھے تھے '۔ انہوں نے بتایا 'ایک دن وہ مداح میرے گھر آئی تو راکیش کا مسلسل فون آرہا تھا، اس نے مجھ پر زور دیا کہ میں اسپیکر آن کرکے فون اٹھاؤں، میں نے جیسے ہی فون اٹھایا اس نے مجھے زوردار تھپڑ رسید کیا جس کے بعد مجھے رشتوں کی قدر آئی '۔ گلوکار نے بتایا کہ 'اس واقعے کے بعد میں کافی سنبھل گیا اور وفادار بھی ہوگیا، مجھے احساس ہوا کہ اگر کوئی لڑکی اکیلے میں تھپڑ مار سکتی ہے تو وہ بھری محفل میں بھی مار سکتی ہے'۔ میکا سنگھ نے مزید کہا کہ 'بعدازاں اس لڑکی کی کہیں اور شادی ہوگئی، میں اس سے محبت کرنے لگا تھا لیکن پھر اس کی شادی پر بھی گیا اور اپنے ہی گانوں پر خوب ناچا'۔ مزید خبریں :.فوٹو: فائل ممبئی: معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے دھوکہ دینے پر گرل فرینڈ کے ہاتھوں تھپڑ کھانے کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میکا سنگھ نے ریئلٹی شو کے دوران بتایا کہ ماضی میں ان کی ایک گرل فرینڈ نے دھوکہ دینے پر انہیں گھر میں داخل ہوکر طمانچہ رسید کیا تھا جس کے بعد سے وہ وفادار بن گئے۔ گلوکار نے اعتراف کیا کہ لڑکیوں سے فون پر بات کرتے ہوئے گرل فرینڈ نے پکڑ لیا تھا جس پر اس نے تھپڑ مارا، میں نے لڑکیوں کا نمبر راجیش اور راکیش جیسے مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، ایک مداح کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر بھی جایا کرتا تھا۔ میکا نے کہا کہ انہیں ایک لڑکی بہت پسند تھی جس سے شادی کرنے اور بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے، میں اس زمانے میں لڑکیوں سے بہت دھوکے بازی کرتا تھا لیکن تھپڑ کھانے کے بعد میری زندگی میں سدھار آگئی اور اندازہ ہوا کہ گرل فرینڈ کیا ہوتی ہے، بعد میں مجھے محبت کی اصل حقیقت کا بھی پتا چلا۔.: عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے، رنبیر کپور اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ چاہتی ہوں میرا اپنا جہاز ہو جس میں سفر کر سکوں اور یہ بھی خواہش ہے کہ پہاڑ کی اونچائی پر بنے کسی گھر کی مالکن بن جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں پر گھر ہونا ایک خواب ہے اور اسے زندگی میں ضرور پورا کروں گی، لندن میں گھر خریدنے کا خواب تھا جو میں نے پورا کیا۔ عالیہ بھٹ معروف اداکار رنبیر کپور کی اہلیہ ہیں۔ عالیہ بھٹ جلد ہی فلم ”ہارٹ آف اسٹون“ سے ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں جب کہ رنبیر کپور بھی فلم ”شمشیرا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔.خاص رپورٹ فائل فوٹو ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک بار پھر اسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے اور تین اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سودی نظام کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو پانچ سال کی طویل مہلت دی گئی تھی۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل اسٹیٹ بینک اور 4نجی بینکوں نے سود کیخلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے اپیل سلمان اکرم راجہ نےدائر کی، مرکزی بینک کی جانب سے ربا کے مقدمے میں 28 اپریل 2022ء کے وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم بھی کیا گیا۔ کراچی، اسلام آباداسٹیٹ بینک اور 4نجی بینکوں نے.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

ان فضول خبروں سے پرہیز کیجئے خدا کے لئے

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوگرل فرینڈ کو چکما دینے کے لیے میں نے لڑکیوں کا نمبر مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، میکا سنگھ

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیاعالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳 سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain

نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیانصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا arynewsurdu Too good to be true. Unfortunate that she hasn't been given chance to sing song like that ان محترمہ کا گانا سننے کے بعد ویسے بھی طاری لگانا ضروری ہو جاتا ہے 😂

عرب امارات نے پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردویہ پیشکش وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپریل میں یو اے ای کے دورے کے دوران کئی ارب ڈالر کی مالی امداد کی درخواست کے جواب میں سامنے آئی تھی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews اتنے بڑے اخبار کے بھڑوے آڈیٹر نے بغیر پڑھے اپلوڈ کر دیا بھڑوے یہ نہیں جانتے کہ گوگل ٹرانسلیشن کیسی ہوتی ہے

جب بنگال کی مقامی فوج نے بغاوت کی جو غدر کے نام سے مشہور ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ کیننگ ۔۔۔۔(چودہواں گورنر جنرل1856ءسے 1858ءتک)  لارڈ کیننگ 1856ءمیں گورنر جنرل ہو کر آیا تھا۔ اب اس بات کو 100 برس کا