”شہباز شریف نے سود پر فیصلے کیخلاف اپیل کی تو مزاحمت کریں گے“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سود پر شرعی عدالت کے خلاف اپیل کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سود پر شرعی عدالت کے خلاف اپیل کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔

اوکاڑہ میں ٹرین مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں کو پاکستان میں چھپنے کے لیے جگہ نہیں ملے گی، پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور اسلامی نظام نافذ ہو کر رہے گا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم کی وجہ سے ملک میں مہنگائی، لوٹ مار اور بے روزگاری ہے، ہم اس زمین پر اللہ تعالیٰ کا نظام اور قانون چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی غلاموں کے نظام سے بغاوت کا اعلان کرتے ہیں، ساری جماعتیں آئی ایم ایف کی غلامی پر راضی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب جماعتیں مل کر عوام سے جینے کا حق چھین رہے ہیں، عوام فاقوں سے مر رہی ہے اور حکمرانوں کے خزانے بڑھتے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

wo kahan he Islam k naam pe siasat krnay wala desal

Only Mazahmat?

منافق اعلی سراج لالہ - شریفوں سے یارانہ بھی، زرداری سے دوستانہ بھی، ڈیزل کا دیوانہ بھی، ANP اور PTM کا پروانہ بھی، ملکی مفاد کے خلاف کھڑے ہو جانا بھی، میر غدار کیلے تڑپانا بھی اپنے سپورٹروں کی معصومیت پر مسکراہٹ منافقانہ بھی.

ترچھی ٹوپی والے اپنے ایک خاص نام سے ویسے ہی نہیں پکارے جاتے. وہ کوٹھوں کے دلال اور یہ سیاست کا، ووٹ اور سپورٹ PDM کی عوام کے سامنے نوٹنکی..

شہباز شریف کے کہنے پر ہی تو بینکوں نے اپیل کی کیسا دوغلا پن ہے

کر دی ھے مولانا پراڈو....

MoulanaOfficial ji tum q khamosh ho... Tekedar saab

مزاحمت نہیں مرمت کرنا ہوگی

بنکوں کے منافع کو سود سمجھنے کے بارے میں مزید سوچنے کی ضرورت ھے اسکا تعلق صرف پاکستان سے نہیں ہے بلکہ سارے اسلامی ممالک کا مشترکہ مسلہ ھے اور اس کا فیصلہ بھی سارے اسلامی ممالک کو مشترکہ طور پر کرنے کی ضرورت ھے انفرادی طور پر اسکا فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہوگا۔

او چاچا جی سٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں اس کیخلاف ریویو پٹیشن کر دی ہوئی ہے اور سٹیٹ بینک اس گورنمنٹ کے انڈر آتا

MAIN SHABAZ KNOWS VERY WELL HOW TO FIX ANY ONE LIKE MODEL TOWN EVENT TO TAHIR RUL KADRI WHO USED TO CLAMIN THE BIGGEST KEADER OF NAM NIHAD ISLAM .BAHI HARAM TO SHARAB BI HY PER PAK MAY FACTORIES CHUL RAHI HAN Q KAY PAK EKLITO KA GI HY

Right 👍

Sirf Bayan Bazi Tak Hi mehdood hai JI 😂😂

کوئی رہ تو نہیں گیا جو expose نہ ہوا ہو؟؟

دیکھنا ٹانگیں نہ ٹوٹ جائیں مزاحمت سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیاآمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے اہلیہ اور پہلی بچیوں پر حملہ کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )   شوہر  نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر   اہلیہ اور بچوں کو قینچی کے وار کرکے زخمی کردیا۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوشرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کو منظور کیا جائے، بینکوں کی سپریم کورٹ سے درخواست استغفر اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےوزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے PMShehbazSharif Karachi PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےAgar ho sake to thora sa gaseet b lain :-) اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین پوری پاکستانی قوم کی دعا اللہ تعالٰی آپ سب کوپی ڈی ایم کو آرمی جنرل سمیت محترمہ کےپاس جلد از جلد پہنچا دے آمین ثمہ آمین یا رب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا الزام وقار یونس پر لگا دیاکراچی (ویب ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »