آمنہ الیاس کے نئے گانے آتش پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ الیاس کے نئے گانے' آتش' پر بولڈ ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

"آتش"کے پہلے ٹریلر میں انہیں بولڈ اورماڈرن مغربی لباس میں دیکھا گیا جس کے بعد انہیں صارفین کی طرف سے خاصہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے نئے گانے کے پہلے ٹریلر نے بہت زیادہ نامناسب تاثرات حاصل کیے ہیں ،یہاں تک کہ کچھ تبصرہ نگاروں نے مشورہ دیا کہ اس گانے پر پابندی لگائی جائے کیونکہ یہ ہماری ثقافت کی عکاسی نہیں کرتا ۔ ماڈرن اور بولڈ لباس پہننا اور توجہ حاصل کرنے کیلئے اپنے جسم کو بے نقاب کرنا غلط ہے ۔ ٹیزر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو ایسے ظاہری لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ یہاں تک کہ ایک صارف نے انہیں سستی نورافتحی کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ الیاس کے نئے گانےتفصیلات کے مطابق اداکارہ کے نئے گانے کے پہلے ٹریلر نے بہت زیادہ نامناسب تاثرات حاصل کیے ہیں ،یہاں تک کہ کچھ تبصرہ نگاروں نے مشورہ دیا کہ اس گانے پر پابندی Beautiful
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ائیرپورٹ پر جہاز سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر ادارے حرکت میں آگئےانتظامیہ نے پرندوں کو بھگانے کے لیے پٹاخے چھوڑنے شروع کردیے جب کہ ساتھ ہی ا سپرے کرنے کے علاوہ برڈشوٹرز بھی تعینات کیے گئے ہیں جو گیدے جمہوری نظام سے ٹکرا رہی ہیں اس پر ملکی نظام کب حرکت میں آۓ گا؟ لاہور ائیرپورٹ پر یا بنی گالہ ۔ ایک جہاز وہاں بھی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رہائش کے قابل دنیا کے 173 شہروں میں کراچی 168 ویں نمبر پر - ایکسپریس اردواکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں کراچی کو بھی شامل کیا گیا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ترکی کے شیخ محمود آفندی کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مشہور مذہبی سکالر اور استاد شیخ محمد آفندی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ محمد کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی Get Ready for more and more surprises.. this is pdm +. … Pakistan Mark my words This whole economic system is being derailed by blackmail to the sitting government. They have all their interests abroad including the chief of staff. It is now heading towards an economic disaster to accomplish one and only one goal. OUR NUCLEAR PROGRAM صورتحال تبدیل 🤣🤣 اگر تحریک انصاف دور میں ہوا ہوتا تو جیو اتنی ہومیو پیتھک خبر لگاتا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »