اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جار ی کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جار ی کر دیاہے ،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر

اسلام آبادہے ،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اہلخانہ کو امریکی ویزا فراہم کیا جائے اور دفتر خارجہ یقینی بنائے کہ عافیہ صدیقی کے اہلخانہ کو مکمل تحفظ حاصل ہو۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت نے وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی کو امریکا کا ویزا دلانے میں سہولت فراہم کرنے اورامریکا میں ڈاکٹر عافیہ کی فیملی کے تحفظ کو یقینی بنانے کا حکم دیا، دفترخارجہ کے افسر کو عافیہ صدیقی کے خاندان کو اپنا رابطہ نمبر دینے کا حکم بھی دیا گیا۔سماعت کے دوران ڈائریکٹر وزارت خارجہ نے کہا کہ عافیہ صدیقی فیملی کو ویز ادلانے میں پوری کوشش کرینگے لیکن اس بات کا حتمی فیصلہ امریکی حکومت نے کرنا ہے کہ ویزا جاری کیا جائےیا...

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکور ٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزارت خارجہ کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمجھتی ہیں کہ ان کا خاندان زندہ نہیں ہے ، قونصل جنرل نےفیڈرل میڈیکل سنٹر کا دورہ کیا جہاں ڈاکٹر عافیہ قید ہیں،رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ فیڈرل میڈیکل سنٹر کی وارڈن کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کال نہیں کرنا چاہیں تو زبردستی نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس اطہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے مختص بجٹ کا 30 فیصد حصہ واپس کر دیاججوں کیلئے کوئی چائے یا ریفریشمنٹ نہیں ہوگی، تزئین و آرائش کا کوئی غیر ضروری کام بھی نہیں ہوگا مزید پڑھیں : IHC JusticeAtharMinullah Budget GeoNews بلے گپ اور شپ Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز معاملے کیلئے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کریں، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئیوفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں 2010 کے تباہ کن سیلاب جیسی صورت حال بھی پیدا ہو سکتی ہے مزید پڑھیں: Islamabadrain E11 GeoNews Rain moonsoon پروردگار عالم ہم سب پہ رحم کرے 🙏 Sasta nashaa or sheri rehman 1 hi cheez k 2 naam hain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی محتسب برائے انسداد حراسگی خواتین محترمہ کشمالہ طارق کی اسلام آباد سے چوری شدہ گاڑی راجن پور سے برآمد ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ماہِ اپریل میں اسلام آباد کے F-6 مرکز سے وفاقی محتسب محترمہ کشمالہ طارق کی رہائش گاہ کے باہر انکی ملکیتی گاڑی چوری ہوئی جس پر تھانہ سکریٹریٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دہشت گردی کا واقعہبلدیاتی الیکشن قبل جیکب آباد میں دستی بم حملہ، جانی نقصان arynewsurdu بس۔ کر دو زرداری گروپ۔ رحم کھاؤ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی 4افراد جاں بحق ایک زخمیمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر آباد میں کھیریاں سے چھتر کلاس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ،گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »