پارلیمنٹ لاجز معاملے کیلئے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

‏چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این ایز شوکت علی بھٹی اور امیر سلطان کی درخواست پر سماعت کی۔

پارلیمنٹ لاجز کی رہائش خالی کرانے کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے دونوں ایم این ایز کو اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت کے دوران وکیل سے استفسار کیا کہ کیا انہوں نے استعفے دیئے ہیں؟ کیا یہ اجلاس میں جاتے ہیں؟وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ استعفے نہیں دیئے اور قومی اسمبلی اجلاس میں جاتے ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ‏عدالت خود کو پارلیمنٹ کے معاملے میں مداخلت کرنے سے روک رہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت جاری، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا '‘ کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت جاری، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا ‘ ARYNewsUrdu Darti ho un se. GHQ parliment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کا ہوگا: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتیپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ افغان حکومت کی سہولت کاری سے ٹی ٹی پی سے بات چیت کا عمل جاری ہے، اعلامیہ OfficialDGISPR کون سی پارلیمنٹ جس میں دو نمبر حکومت بھی وھی اپوزیشن بھی وھی ؟ اپوزیشن لیڈر ھی حکومت کا امیدوار اور اپنی پارٹی سے منحرف لوگ ھے ۔۔۔۔ دھیان سے کل کو سارے فیصلے غیر ائینی کا بن جائے پاکستانیوں خدا کیلیۓ چاۓ کااستعمال کم کر دو دن بدن ڈالر اوپر جا رہا کیوں معیشت کے پیچھے پڑھ گۓ ہو T.t.p. mulak ki ritt ko cheling krti he tm mazakrat krte he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں لمپی اسکن وائرس سے 5 ہزار سے زائد مویشی متاثرصوبہ خیبر پختونخواہ میں لمپی اسکن وائرس سے اب تک 5 ہزار سے زائد مویشی متاثر ہوچکے ہیں، 66 ہزار مویشیوں کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غلط رن وے پر لینڈنگ، کرغزستان سے لاہور آنیوالی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیکنٹرول ٹاور نے ہاٹ لائن پر غیر ملکی کپتان کو غلطی سے آگاہ کیا اور پرواز 4541 کو فضا میں گھوم کر دوبارہ لینڈنگ کی ہدایت کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کرغزستان سے لاہور آنے والی پروز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، ائیر بس اے 320 زیر تعمیر رن وے پر لینڈ ہونے لگی تھی ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »