جسٹس اطہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے مختص بجٹ کا 30 فیصد حصہ واپس کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججوں کیلئے کوئی چائے یا ریفریشمنٹ نہیں ہوگی، تزئین و آرائش کا کوئی غیر ضروری کام بھی نہیں ہوگا مزید پڑھیں : IHC JusticeAtharMinullah Budget GeoNews

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اس سے پہلے سرکاری پلاٹ لینے سے انکار کر کے بھی ایک قابل تقلید مثال قائم کی تھی۔.

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اس سے پہلے سرکاری پلاٹ لینے سے انکار کر کے بھی ایک قابل تقلید مثال قائم کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ChUzair74145968 Good

Excellent

Hopefully other courts follow him. No harm if military cut their budget also.

مراعات ہی اتنی زیادہ ہیں کہ ان سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بات تو جب ہے جب مراعات کم کریں۔

جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے آئین اور قانون کی عملداری کی خاطر سب کو خود سے ناراض کیا ہے، تمام سیاسی پارٹیوں کے حامی ناراض ہیں۔ سپریم کورٹ کے ججز بھی ناراض کیونکہ من اللہ صاحب نے ان کے پلاٹ رکوائے، اپنی عدالت کے تمام ججز کے اثاثے ویب سائیٹ پہ ڈلوائے یعنی اپنے ساتھی بھی ناراض

اندزہ کریں کہ بہاولپور ڈسٹرکٹ کورٹ میں سیشن جج کے احاطہ میں ایک فوارہ لگایا گیا اور قسم سے وہ بھی ٹیڑھا تھا اس کا افتتاح کرنے بہاولپور بینچ ہائیکورٹ کا سئنیر جسٹس آیا۔ ایسے ایسے منصوبے ان کے افتتاح اور ان میں خاطر تواضع اور پھر ان کے بل۔۔

جس دن چیف جسٹس اور ہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا احتساب ہوا سب دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ کسی بھی ضلع میں سیشن جج، سئنیر سول جج اور ناظر تین لوگ مل کے کرپشن کرتے ہیں اس کا باقاعدہ حصہ چیف جسٹس ہائیکورٹ کو جاتا ہے ۔

Zabardast..

🕋 بارش کا پہلا قطرہ آئیے انتظار کرتے ہیں باقی ادارے کتنے فیصد بڑھاکر قوم کو واپس دیتے ہیں سرحدوں پر گہماگہمی کا ماحول نہیں دشمن mubasherlucman کے پروگرام میں محبت کے زمزمے بہارہا ہے آئیے انتظار کریں ۔ ۔

Good 💕🌹

سب لو بس عوام کو انصاف دے دو

Fanqar mat ban 🐕

Thats good

Well done CJ

Sukar hai inn ko b kuch haya ae!

اور خدا کا واسطہ ڈائیلاگ بازی سے اجتناب کرو فیصلے میرٹ پر کرو 👍

جب تک پینشن اور تنخواہیں ادھی نہیں کرتے عوام مطمئن نہیں ہونگے

He is just trying to become a hero . We should overhaul entire judiciary, military n civil bureaucracy . In this country poor people subsidise the elites which is shame :

Free petrol leny deny waly sb?

WishMaster_0 یہ ڈرامے نہیں چلنے والے۔۔۔ جو کام ہے وہ کر pti کے جج

Judge or justice, yeh lafaz inn sahib ke liye galee ke tara lagta he, bud unwan ziyada munasab he, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور,gobajwago

آپ بجٹ مکمل طور پر استعمال کریں۔لیکن خدارا کیسز کے فیصلے میرٹ پر کرکے عوام کو انصاف مہیا کریں۔30 فیصد بجٹ واپس کرکے حاتم طائی کی قبر پر لات نہ ماریں۔

چل بغیرت آدمی اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے دلے لوگوں ملک کا بیڑہ غرق تم نے اور کچھ غدار جنرل نے کیا

شکریہ

ماشاءاللہ سندھ حکومت ماشاءاللہ

کیوں پگھار کی ٹینشن ہو گئی کیا؟

اس ڈرامے بازی کی بجائے اصل زمداری کی طرف آؤ۔ اپنے رزق کو حلال کرو۔

قاضی کا کڑا احتساب انصاف کی اوّلین شرط ہے بہت سی مراعات واپس لینا بھی بہترین فیصلہ ہو گا اگر کوٸ کرے۔

رشوتیں ہی اتنی لیں ہیں کہ بجٹ تو بہانہ ھے ملک کے حالات سری لنکا سے بھی بدتر ہیں اب کیوں چپ ہیں چوروں کے آگے قانون ہار گیا عدالتوں کو بند کر دیا جائے کیونکہ فیصلے تو امریکہ کے ہوتے ہیں عمل درآمد جج اور آرمی چیف کرتا ھے بجٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی وہ بجٹ بھی حمزہ کو دے دو

برطانیہ میں جج ساری زندگی صرف ایک گھر بنا پاتا ہے اور پاکستانی جج برطانیہ میں 4 گھر بنا لیتا ہے مطلب ہماری کرنسی برطانیہ سے بہتر ہے 😋

جھوٹ ہی ہو گا کیونکہ جیو خبر دیں رہا ہے 😀

Deep pockets

آڈٹ بھی کروائیں

گپ اور شپ

Good

بلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین سمیت گھر والوں کو کوئی اعتراض نہیں تھا/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے رہائشی شہری نے ایک ہی تقریب میں دو خواتین سے شادی کرلی کیونکہ وہ ان دونوں سے محبت کرتا تھا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس زبردست
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

”عمران خان کی جان کو خطرے کی کوئی اطلاع نہیں“”عمران خان کی جان کو خطرے کی کوئی اطلاع نہیں“ arynewsurdu ImranKhan عمران خان صاحب کے ساتھ اللہ کی مدد قوم کی دعائیں ہیں آمین انشاء الله سازشی امپورٹڈ کتے باجرہ جلد انجام کو پہنچے گے مونچھوں والے رانے سور توُ سور کی موت مرے گا Monchon wala kutta اپ کوئی پولیس افسر ہے جو اپ کو اطلاع ملی اور نہیں ملی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خانپاکستان بھارت کے درمیان ایک مسئلہ ہے، وہ ہےکشمیر، مسئلہ کشمیرکےحل کے لیے پُرعزم قیادت کی ضرورت ہے: سابق وزیراعظم لیکن اندرونی طاقت کے حلق تک اتارنے کے لیے تیار ہوں ثابت ہوا کہ پاکستان کو تباہ کرنے کی بین الاقوامی سازش کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ گولڈسمتھ کا پالتو ہے وہ جو ساڑھے تین سال امریکہ کے ڈر سے آسیہ ملعونہ کا نام اپنی زبان پر نا لاسکا آج وہ بھی کہہ رہا کہ میں کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ڈرو نہیں، تمہیں جلاؤں گی نہیں‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’پیار دیوانگی ہے‘ کی ساتویں قسط میں شمیم نے رابی کو جلانے کی دھمکی دے دی۔ arynewsurdu Matlab yeh koi khabar hai? Ye kesi newz hai🤔🤔🤔 Ohhh wowww AJ ki breaking news🥳🥳🥳😂😂😂🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس سرجن کا رویہ عامر لیاقت کے ورثاء سے اچھا نہیں، وکیلعامر لیاقت کی فیملی کے وکیل ضیاء اعوان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پولیس سرجن کا رویہ ورثاء کے ساتھ اچھا نہیں رہا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خانمیں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu اگر گھر کے اوپر ڈھاکہ ھوجائے تو چوکھیدار نیوٹرل رہ سکتاھے۔ عمران خان کا نیوٹرل سے سوال۔ تم اپنے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی کو چیف لگوا لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »