وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ رواں سال فعال کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Share

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ رواں سال فعال کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ سابق حکومت نے ساڑھے تین برس ضائع کئے جس سے پراجیکٹ کی لاگت میں 3ارب روپے کا اضافہ ہوا، سابق حکمرانوں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرکے قومی وسائل سے کھلواڑ کیا۔ نااہلی کے باعث نہ صرف منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا بلکہ قومی وسائل کو نقصان پہنچا۔ منصوبے کی تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا، عوامی اہمیت کے اس منصوبے پر دن رات کام کرنا ہو گا،لیبز کے لئے ضروری مشیزی اور آلات کی خریداری کے کام میں مزید تاخیر نہیں ہونی...

وزیراعلی پنجاب نے بھرتی کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے اور عمارت کے اطراف درخت اور پودے لگانے کی بھی ہدایت کی، منصوبے کو اکتوبر تک فعال کرنے کے لئے پوری کوشش کی جائے۔ ہر 15 روز بعد میں خود پراجیکٹ پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنا بڑا قدم ہے🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا ء کی متعدد مراعات ختم کردیںلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توڑ پھوڑ کا کیس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ضمانت منظوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت  اسلام آباد نے 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کریں گے:وزیراعلی حمزہ شہبازبہاولپور:وزیر اعلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر  8 اسپیڈو بسیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیس میکر بیٹری اور والو سکینڈل سامنے آگیالاہور (جاوید اقبال سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائدالمیعاد  سکینڈل کے بعد پیس میکر بیٹری اور والو سکینڈل سامنے آگیا ہسپتال کے ڈسپوزیبل اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 6نئے اضلاع بنیں گےپنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز سامنے آ گئیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ whats is going on inside punjab ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »