عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا

26/06/2022 9:54:00 PM

مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

: عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے، رنبیر کپور اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ چاہتی ہوں میرا اپنا جہاز ہو جس میں سفر کر سکوں اور یہ بھی خواہش ہے کہ پہاڑ کی اونچائی پر بنے کسی گھر کی مالکن بن جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں پر گھر ہونا ایک خواب ہے اور اسے زندگی میں ضرور پورا کروں گی، لندن میں گھر خریدنے کا خواب تھا جو میں نے پورا کیا۔ عالیہ بھٹ معروف اداکار رنبیر کپور کی اہلیہ ہیں۔ عالیہ بھٹ جلد ہی فلم ”ہارٹ آف اسٹون“ سے ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں جب کہ رنبیر کپور بھی فلم ”شمشیرا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔." عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے"رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کردیا " عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے"رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف.—فوٹو: فائل بالی وڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بعد اپنی ازدواجی زندگی سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، عالیہ سے شادی سے قبل رنبیر کپور کے بالی وڈ حسیناؤں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف سے بھی معاشقے مشہور رہے لیکن پھر یہ سلسلہ عالیہ پر آکر رکا اور دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج یعنی 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے رنبیر کی عالیہ سے شادی کے بعد سیکڑوں دل ٹوٹ گئے تھے لیکن کیا عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی پہلی بیوی نہیں ہیں؟ اپنی آنے والی فلم شمشیرہ کی پروموشن میں مصروف رنبیر کپور سے ایک پروگرام کے دوران سوال کیا گیا کہ وہ اپنی زندگی میں کسی پرستار کی جانب سے کیا گیا کوئی پاگل پن یا ایسا واقعہ بتائیں جسے وہ آج بھی یاد کرتے ہوں؟ عالیہ بھٹ نے انسٹا گرام پرکچھ تصاویر اپ لوڈ کیں جن میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کی ٹوپی پہنے دیکھا جاسکتا ہے اس کے جواب میں ایک قصہ بتاتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا کہ میں اسے پاگل پن تو نہیں کہوں گا کیوں کہ یہ ایک منفی لفظ ہے لیکن میرے شوبز کے ابتدائی دنوں میں جب میں اپنے والدین کے ساتھ کرشنا راج بنگلے میں رہتا تھا، وہاں ایک لڑکی آئی اور اس نے میرے گھر کے دروازے سے شادی کر لی۔ رنبیر نے بتایا کہ ایک دن جب میں گھر واپس لوٹا تو چوکیدار نے بتایا کہ ایک لڑکی آئی تھی اور اس نے دروازے پر ور مالا ڈالی، سندور اور ٹیکا لگایا اور میرے گھر کے دروازے سے شادی کرلی۔ میں خود کو کافی خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ عالیہ ہماری فیملی کا حصہ بنی، شادی کے بعد ناصرف رنبیر کی بلکہ ہماری زندگیاں بھی بدل گئی ہیں: نیتو کپور رنبیر کپور نے ہنستے ہوئے کہا کہ مجھے ابھی اپنی اس پہلی بیوی سے ملنا ہے۔ یقیناً یہ ایک انتہائی دلچسپ کہانی ہے لیکن دیکھنا ہے کہ رنبیر کے اس انکشاف پر عالیہ بھٹ کیا کہتی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنے کیریئر کے آغاز ہی میں رنبیر کپور کے حوالے سےاپنی پسندیدگی کو کھل کر بیان کردیا تھا اور کہا تھا کہ وہ رنبیر کپور کو اپنا بوائے فرینڈ بنانا چاہتی ہیں، تب کس نے سوچا تھا کہ وہ اپنے کرش سے ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ رنبیر کپور اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں عالیہ سے اچھی بیوی نہیں مل سکتی تھی۔ دونوں کی آنے والی فلم ‘براہمسترا’ کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جبکہ فلم شمشیرہ کے ٹریلر کی مقبولیت سے اندازا ہو تا ہے کہ مداح شمشیرہ سے اپنے پسندیدہ ہیرو کی واپسی پر بے حد خوش ہیں۔ مزید خبریں :.میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ”شمشیرا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جب اسی ضمن میں منعقد ایک تقریب میں رنبیر سے سوال کیا گیا کہ اپنے پرستاروں سے متعلق کوئی بات بتائیں جس پر رنبیر کپور نے بتایا کہ ممبئی کے کرشنا راج بنگلے وہ اپنے والدین کے ہمراہ رہائش پذیر تھے اسی دوران ایک خاتون مداح نے بنگلے کے دروازے سے شادی کرلی تھی ، اس نے دروازے پر ورمالا ڈالنے کے بعد سندور بھی لگایا تھا۔ رنبیر نے مزید کہا کہ مذکورہ لڑکی نے دروازے کو مجھ سے تشبیہ د ی تھی، یعنی اس کا خیال تھا کہ اب وہ میری بیوی بن چکی ہے، اداکار نے ہنستے ہوئے کہا کہ اس طرح عالیہ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳

عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور نے ’’پہلی بیوی‘‘ کے حوالے سے ماضی کا دلچسپ قصہ سنا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا

کیا عالیہ بھٹ رنبیر کی پہلی بیوی نہیں؟ اداکار نے پرانی کہانی بیان کردیرنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے پہلے شادی کی کہانی اور اس سے جڑی ناقابل فراموش یادوں سے پردہ ہٹا دیا مزید پڑھیں: AaliaBhatt RanbirKapoor Bollywood India GeoNews Pakistan kaha hai iss mai sy sab country hai Pakistan nhe hai Iran hai India hai meddle East hai country hai Pakistan iss press conference mai nhe hai اپنی باجی کی خبر دینے کے لیے تم لوگوں کے پاس وقت ہے لیکن تحریک لبیک کے جلسوں کے بارے بتانے کے لیے کوئی وقت نہیں تم لعنتیوں کے پاس TLP_Jalsa_FSD India ki god me bth jao bhrwo

عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں رنبیر کپور کا مداحوں کو بڑا سرپرائزرواں سال عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے سب کو دنگ کردیا۔ کیا بکواس کہانی بنا کے شئر کی شرم کرو اس میں کوئی لاجیک ہے جو لوگوں کو بتاو تم سالت لفافے چینل دماغ کا علاج کروا

عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیر کپور کا دلچسپ انکشاف - ایکسپریس اردومعروف اداکار نے ماضی کا حیران کن قصہ سنا کر مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا Koi baat naheen abb kar loo ...tumm logoon ko Kia farak partta hai

”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY 😳😳😳 mtlb تم بھی اُس کے پہلے شوھر نہی ھو ۔ دونوں ھی ڈپلومہ ھولڈر ھو ۔ پریشانی کیسی ۔۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

امریکی سینیٹ نے پہلی بار گن سیفٹی بل منظور کرلیاغیرملکی میڈیا کے مطابق  امریکی سینیٹ  گن سیفٹی بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے ۔ ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی بل کی حمایت میں ووٹ